کوما

کاشفی

محفلین
بھائی پیارے یہ غالباً کوما نہیں بلکہ نیند کا شدید حملہ ہے ۔۔۔ ہاہا :p ۔۔۔ سو جایئے صاحب اس سے پہلے کہ لڑکی کچھ اور کڑوی کڑوی سنا دے ۔۔ :confused: ۔۔۔۔۔۔ :) :)

ڈیئر برادر!لڑکی کڑوی کڑوی سنا ہی نہیں سکتی مجھے۔۔کیونکہ اس سے پہلے وہ یہ سن لیتی ہیں۔۔ ارکمول مطلوب ال خلیج نیتاتال خدما حالین۔ The mobile phone you are calling is either switched off or outside the coverage area - Please try again later ۔ :) ۔۔کبھی ہمارے پاس سگنل نہیں آتا ہے اور کبھی وہاں سگنل نہیں آتا ہے۔۔ یہ کچھ دنوں کے لیئے ہی ہوتا ہے۔۔زیادہ عرصہ کی لیئے نہیں۔۔
ویسے آپ نے تشریح بالکل صحیح کی ہے۔۔ اس کا مطلب یہی تھا کہ مجھے نیند آرہی ہے۔ ۔۔ویسے آپ کافی تجربہ کار ہیں۔۔:)
 
ثامر شعور

محفلین
5435.jpg

آپ نے ماتھے پر ہاتھ بلاوجہ نہیں رکھا :)۔صائمہ شاہ
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
:grin: ۔۔ ہا ہا۔۔
ویسے یو فون سے اچھا نیٹ ورک کون سا ہے پاکستان میں؟
ویسے شہروں کے اندر تو سارے ہی چل جاتے ہیں۔ مگر ٹیلی نار سب سے بہترین لگتا ہے مجھے۔۔۔ :)

رمدھان ۔نائس،۔۔۔کچھ پتا نہیں کچھ دنوں بعد شاید پاکستان میں رمضان کو رمدھان ہی لکھا جانے لگے۔۔:grin:
کل ہی ایک طرابیہ دیکھ رہا تھا کہ
"جو لوگ رمضان کو رمدھان کہتے ہیں ان کو چاہیے کہ پیپسی کو بیبسی اور پکوڑے کو بکوڑہ کہا کریں۔ یا تو پورے عربی بنو یا بندے دے پتر بنو۔۔۔" :p
 
ویسے شہروں کے اندر تو سارے ہی چل جاتے ہیں۔ مگر ٹیلی نار سب سے بہترین لگتا ہے مجھے۔۔۔ :)

کل ہی ایک طرابیہ دیکھ رہا تھا کہ
"جو لوگ رمضان کو رمدھان کہتے ہیں ان کو چاہیے کہ پیپسی کو بیبسی اور پکوڑے کو بکوڑہ کہا کریں۔ یا تو پورے عربی بنو یا بندے دے پتر بنو۔۔۔" :p
×بکورہ!!
 
صائمہ شاہ

محفلین
لو جی مدتوں بعد تو کسی شعری دھاگے کا حلیہ بگڑا ہے۔۔۔ :p کوئی دور تھا کہ ہر غزل و نظم کے اوپر ہر طرح کی گپ بازی کرتے تھے یار لوگ;) (بشمول خاکسار:blush3: )
لاسٹ ٹائم جب فاتح نے قدم رنجہ فرمایا تھا میرے شاعری والے دھاگے پر وہاں تو وزارتیں بانٹیں گیئں تھیں آپ اور ثامر شعور محروم رہ گئے
 
عزیزامین

محفلین
ویسے شہروں کے اندر تو سارے ہی چل جاتے ہیں۔ مگر ٹیلی نار سب سے بہترین لگتا ہے مجھے۔۔۔ :)

کل ہی ایک طرابیہ دیکھ رہا تھا کہ
"جو لوگ رمضان کو رمدھان کہتے ہیں ان کو چاہیے کہ پیپسی کو بیبسی اور پکوڑے کو بکوڑہ کہا کریں۔ یا تو پورے عربی بنو یا بندے دے پتر بنو۔۔۔" :p
آپ اگر بندہ کہتے تو اچھا تھا
 
قیصرانی

لائبریرین
ویسے شہروں کے اندر تو سارے ہی چل جاتے ہیں۔ مگر ٹیلی نار سب سے بہترین لگتا ہے مجھے۔۔۔ :)

کل ہی ایک طرابیہ دیکھ رہا تھا کہ
"جو لوگ رمضان کو رمدھان کہتے ہیں ان کو چاہیے کہ پیپسی کو بیبسی اور پکوڑے کو بکوڑہ کہا کریں۔ یا تو پورے عربی بنو یا بندے دے پتر بنو۔۔۔" :p
یعنی یا تو عربی بنو یا بندے دے پتر۔۔۔ معلوماتی :cool:
 
Top