سید ابو بکر عمار
محفلین
شکریہ جناب! لی جئیے بیٹھ گیا اگر کسی نے کہا کہ میری نشست ہے تو آپ کا نام لے دوں گاخوش آمدید![]()
،، یہ محفل کی طرز پر ایک خاندان ہے !! ۔۔۔ برادرم بس تھوڑی ہی دیر میں جان پہچان ہو جائے گی، فکر مت کریں
![]()
یہ ماہ محفل کی سالگرہ کا جشن ہے۔ وقفے وقفے سے بہتیری تقریبات منعقد ہوتی جائیں گی۔ بس نشست سنبھالے رکھیئے
![]()
![]()
بہرحال ایسے لوگوں کے بارے میں ہم تو یہی کہیں گے کہ جناب یہ سب تعریفیں سمیٹنے کے بہانے ہیں۔
آپ کو یقین نہیں آتا۔۔ تو پھراردو محفل کی نویں سالگرہ کے موقع پر 




