کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

سید عاطف علی

لائبریرین
اللہ کرے یہ دوائیاں کامیاب ہوں اور انسان کچھ سکون کا سانس لے۔ جنہوں نے لگوائی وہ سلامت رہیں اور باقی بھی محفوظ ہوں ۔
 
زیک

مسافر
فیصد آبادی جو کم از کم ایک ویکسین شاٹ لگوا چکے ہیں

برطانیہ: 43 فیصد
امریکہ: 26 فیصد
فنلینڈ: 14 فیصد
سنگاپور: 14 فیصد
ناروے: 10 فیصد
جرمنی: 10 فیصد
انڈیا: 3 فیصد
پاکستان 1 فیصد کا چوتھائی!!

اپنے ملک ایڈ کریں

ماخذ More Than 501 Million Shots Given: Covid-19 Tracker
 
آخری تدوین:

فاخر رضا

محفلین
سوسائٹی برائے خواتین کے طبی مسائل اور زچہ بچہ امریکہ
انہوں نے کہا ہے کہ حاملہ خواتین ویکسین لگوا سکتی ہے
 
جاسم محمد

محفلین
فیصد آبادی جو کم از کم ایک ویکسین شاٹ لگوا چکے ہیں

برطانیہ: 43 فیصد
امریکہ: 26 فیصد
فنلینڈ: 14 فیصد
سنگاپور: 14 فیصد
ناروے: 10 فیصد
جرمنی: 10 فیصد
انڈیا: 3 فیصد
پاکستان 1 فیصد کا چوتھائی!!

اپنے ملک ایڈ کریں

ماخذ More Than 501 Million Shots Given: Covid-19 Tracker
اسرائیل کی ۶۰ فیصد آبادی کم از کم ایک شاٹ لگوا چکی ہے:
6-A7-AC8-D2-A646-43-D5-9-E37-7415-E522-AF8-C.jpg

Share of people who received at least one dose of COVID-19 vaccine
 
زیک

مسافر

پاکستان نے 65 سال سے زائد میں سے 5 فیصد کو بھی ویکسین نہیں لگائی اور اب چلے ہیں 50 سال والوں کو رجسٹریشن کرانے۔
 
محمد وارث

پاکستان میں صورتحال اتنی سیدھی اور سادہ نہیں ہے زیک!

بڑی عمر کی ایک کثیر تعداد نے رجسٹریشن ہی نہیں کروائی، بے شمار کو ویکسین کی افادیت ہی سے انکار ہے، لا تعداد لوگ تو کورونا ہی کے منکر ہیں۔ اس کے بعد ایک کثیر تعداد ایسے لوگوں کی ہے جو گومگو اور تذبذب کا شکار ہیں، وہ دیکھ رہے ہیں کہ جو لوگ لگوا رہے ہیں ان کا تجربہ اور نتیجہ کیا رہتا ہے، وہ بھی صرف "ہو" کرنے کے انتظار میں ہیں کہ بھاگ جائیں مطلب یہ کہ کسی کے جاننے والے دس بیس تیس لوگوں کو اگر ویکسین سے کچھ نہ ہوا تو شاید وہ بھی لگوانے کے لیے ذہن بنا لے اور خدا نخواستہ ویکسین لگوا کر اگر کوئی ایک کسی اور وجہ سے بھی فوت ہو گیا تو اس بات پر سینکڑوں لوگ ویکسین کے دشمن ہو جائیں گے۔

میرے چاروں طرف اسی قسم کے رویوں والے لوگ ہیں، ابھی تو خیر پاکستان میں ویکسین بھی کم ہے لیکن جب کبھی وافر مقدار میں مل گئی تو حکومت کو بزور ویکسین لگانی پڑے گی۔
 
جاسم محمد

محفلین

پاکستان نے 65 سال سے زائد میں سے 5 فیصد کو بھی ویکسین نہیں لگائی اور اب چلے ہیں 50 سال والوں کو رجسٹریشن کرانے۔

عجیب وغریب حکمتِ عملی ہے۔

پاکستان میں صورتحال اتنی سیدھی اور سادہ نہیں ہے زیک!

بڑی عمر کی ایک کثیر تعداد نے رجسٹریشن ہی نہیں کروائی، بے شمار کو ویکسین کی افادیت ہی سے انکار ہے، لا تعداد لوگ تو کورونا ہی کے منکر ہیں۔ اس کے بعد ایک کثیر تعداد ایسے لوگوں کی ہے جو گومگو اور تذبذب کا شکار ہیں، وہ دیکھ رہے ہیں کہ جو لوگ لگوا رہے ہیں ان کا تجربہ اور نتیجہ کیا رہتا ہے، وہ بھی صرف "ہو" کرنے کے انتظار میں ہیں کہ بھاگ جائیں مطلب یہ کہ کسی کے جاننے والے دس بیس تیس لوگوں کو اگر ویکسین سے کچھ نہ ہوا تو شاید وہ بھی لگوانے کے لیے ذہن بنا لے اور خدا نخواستہ ویکسین لگوا کر اگر کوئی ایک کسی اور وجہ سے بھی فوت ہو گیا تو اس بات پر سینکڑوں لوگ ویکسین کے دشمن ہو جائیں گے۔

میرے چاروں طرف اسی قسم کے رویوں والے لوگ ہیں، ابھی تو خیر پاکستان میں ویکسین بھی کم ہے لیکن جب کبھی وافر مقدار میں مل گئی تو حکومت کو بزور ویکسین لگانی پڑے گی۔
اور مزے کی بات یہ ہے کہ حکومت عوام کی آگہی کیلئے جو مہم لا رہی ہے، پاکستانی لفافہ میڈیا اس میں بھی حکومت مخالف پراپگنڈہ چلا رہا ہے۔
 
عرفان سعید

محفلین
پاکستان میں صورتحال اتنی سیدھی اور سادہ نہیں ہے زیک!

بڑی عمر کی ایک کثیر تعداد نے رجسٹریشن ہی نہیں کروائی، بے شمار کو ویکسین کی افادیت ہی سے انکار ہے، لا تعداد لوگ تو کورونا ہی کے منکر ہیں۔ اس کے بعد ایک کثیر تعداد ایسے لوگوں کی ہے جو گومگو اور تذبذب کا شکار ہیں، وہ دیکھ رہے ہیں کہ جو لوگ لگوا رہے ہیں ان کا تجربہ اور نتیجہ کیا رہتا ہے، وہ بھی صرف "ہو" کرنے کے انتظار میں ہیں کہ بھاگ جائیں مطلب یہ کہ کسی کے جاننے والے دس بیس تیس لوگوں کو اگر ویکسین سے کچھ نہ ہوا تو شاید وہ بھی لگوانے کے لیے ذہن بنا لے اور خدا نخواستہ ویکسین لگوا کر اگر کوئی ایک کسی اور وجہ سے بھی فوت ہو گیا تو اس بات پر سینکڑوں لوگ ویکسین کے دشمن ہو جائیں گے۔

میرے چاروں طرف اسی قسم کے رویوں والے لوگ ہیں، ابھی تو خیر پاکستان میں ویکسین بھی کم ہے لیکن جب کبھی وافر مقدار میں مل گئی تو حکومت کو بزور ویکسین لگانی پڑے گی۔
بہت عمدہ تجزیہ ہے۔
 
اس میں شک نہیں لیکن کچھ 60 سے 70 سال کے لوگ رجسٹر کئے بیٹھے ہیں اور انتظار کر رہے ہیں
 
Top