کورس ویر کی اردو لوکلائزیشن کی تجویز!

نبیل نے 'اردو تعلیمی سائٹ پراجیکٹ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 13, 2008

  1. مکی

    مکی معطل

    مراسلے:
    939
    نبیل بھائی ایک فائل مجھے بھی عنایت کردیں..
     
  2. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,669
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    جزاک اللہ مکی بھائی، آپ کے لیے فائلیں ہی فائلیں۔۔ :)
    آپ پلیز lesson.php اور workshop.php سے کام کا آغاز کر دیں۔
     
  3. مکی

    مکی معطل

    مراسلے:
    939
    یہ تو غلط بات ہے دوسروں کو ایک اور مجھے دو فائلیں.. یہ انیائے ہے.. :)

    ویسے lesson کا کیا ترجمہ کروں؟؟
     
  4. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    سبق، چاہے سکھایا جائے چاہے پڑھایا جائے :cool:
     
  5. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,669
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    مکی بھائی، آپ پہلے قابو آتے تو آپ کو moodle.php پکڑاتا، جو سب سے بڑی فائل ہے۔ :) آپ نے تو ماشاءاللہ اتنے بڑے بڑے سوفٹویر کا اردو ترجمہ کر ڈالا ہے، یہ چھوٹی سی فائلیں کیا حیثیت رکھتی ہیں؟ :)
    lesson کی اردو سبق ہی ٹھیک رہے گی۔
     
  6. bjoomla

    bjoomla محفلین

    مراسلے:
    46
    مجھے محنت بہت اچھی لگتی ہے ۔۔۔اس لئے محنت سے کام کر نے والو ں کو دیکھتا رہتا ہو ں :)
     
  7. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,164
    دیکھنا یعنی مشاھدہ کرنا ایک اچھا فعل ہے، پر دیکھتے رہنا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ اب میں کیا کہوں کہ کس بات کی علامت ہے۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  8. zerocool

    zerocool محفلین

    مراسلے:
    100
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    نبیل
    اسطرح الگ الگ فائل پر کام کرنا اچھا ھے۔ پر یہ اور بھی بہتر ھو سکتا ھے اگر آپ اردو لینگویج کا پروجیکٹ مووڈل پر رجسٹر کریں اور سب لوگ اسکو CVS سے حاصل کریں اور اسکا ترجمہ کریں CVS
    تمام اوپن سورس پروجیکٹس میں اہم کردار ادا کررھا ھے اس کا ذکر میں پہلے اس پوسٹ میں کر چکا ھوں۔
    http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=5160&page=3 اور ایک بات کہنا چاھوں گاکہ ایک ایک کر کے پروجیکٹس کا ترجمہ کیا جائے تو اچھا ھے۔ ابھی جملہ کا ترجمہ چل رھا ھے اور آپ ایک نیا پروجیکٹ لے آئے ھیں اگر سب لوگ مل کر پہلے جملہ کا ترجمہ مکمل کر لے تو اس کا ترجمہ کریں تو اچھا ھے۔ اس طرح کرنے سے تو نہ جملہ کا ترجمہ ھو گا اور نہ اسکا۔
     
  9. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,669
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    زیرو کول، آپ کی بات اصولی طور پر درست ہے۔ ہمارا کام قدرے haphazard ہی رہتا ہے، لیکن کیا کروں اسی طرح کام کرنے کی عادت پڑ گئی ہے۔ جملہ کے ترجمہ کا کام باسم نے سنبھالا ہوا ہے، اس لیے موڈل کا ترجمہ شروع کرنے سے اس کام میں تعطل نہیں آنا چاہیے۔ جہاں تک موڈل پر CVS اکاؤنٹ رجسٹر کرنے کا تعلق ہے تو اس کے بارے میں بھی سوچا جا سکتا ہے۔ پہلے ایک دو فائلیں ترجمہ ہو جائیں پھر کوئی ایسا قدم اٹھائیں گے۔

    آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ میں نے بھی جملہ فورج پر اردو جملہ کے لیے علیحدہ پراجیکٹ بہت طویل عرصے سے رجسٹر کیا ہوا ہے۔ لیکن اس سبورژن اکاؤنٹ پر کچھ اپلوڈ کرنے کا اتفاق نہیں ہوا۔ :( میں کوشش کروں گا کہ اس جانب بھی توجہ دے سکوں۔
     
  10. مکی

    مکی معطل

    مراسلے:
    939
    Essays کا کیا ترجمہ ہے..؟؟
     
  11. مکی

    مکی معطل

    مراسلے:
    939
    اور nickname
     
  12. مکی

    مکی معطل

    مراسلے:
    939
    اور Overview
     
  13. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    Correction

    ایسے کا مضمون
    نک نیم کا عرف یا عرفیت
    اوور ویو کا پیش نظر
     
  14. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    11,300
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    میری فائل کا بھی نام صادر کر دیا جائے :)
     
  15. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,669
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    محب علوی تمہیں grades.php تفویض کی جا چکی ہے، یہاں دیکھو:

    http://www.urduweb.org/mehfil/showpost.php?p=231087&postcount=5

    میری سب دوستوں سے درخواست ہے کہ وہ اپنے حصے کی لینگویج فائلوں پر ایک ہفتے تک کام مکمل کر لیں تاکہ اس پراجیکٹ پر کام آگے بڑھایا جا سکے۔ شکریہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    نبیل بھائی، میں‌ تو چلیں چوالیس صفحے کر بھی لوں، آپ کیسے سو صفحات کو ایک ہفتے میں‌پورا کریں گے؟ :cool:
     
  17. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    Default, enable, disable, site, script کے تراجم درکار ہیں فی الوقت
     
  18. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,669
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed


    دیکھتے جاؤ ۔۔(کہنے میں کیا ہرج ہے :))
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,669
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed


    defaul متعین کردہ
    enable فعال کریں
    disable معطل کریں
    site سائٹ
    script سکرپٹ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    یعنی مجھے بنی بنائی پالیسی مل گئی :cool:
     

اس صفحے کی تشہیر