کوئی میری مدد کرے گا؟ کیا یہاں باتیں کرنے کے لئے کوئی فورم ھے ؟؟ :roll:
نبیل تکنیکی معاون مئی 10، 2006 #2 ریت، آپ کس سلسلے میں مدد چاہتے ہیں؟ یہاں تمام فورمز باتیں کرنے کے لیے ہی ہیں۔
ماوراء محفلین مئی 10، 2006 #4 ریت اس لنک پر چلیں جائیں۔ شمشاد بھائی آپ کو یاد کر رہے ہیں۔ http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?p=37864#37864
ریت اس لنک پر چلیں جائیں۔ شمشاد بھائی آپ کو یاد کر رہے ہیں۔ http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?p=37864#37864
ز زیک مسافر مئی 10، 2006 #8 ریت نے کہا: میری پوسٹ غائب ھو رھی ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھے تو نظر آ رہی ہیں۔ کچھ سمجھ نہیں پایا۔
ریت نے کہا: میری پوسٹ غائب ھو رھی ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھے تو نظر آ رہی ہیں۔ کچھ سمجھ نہیں پایا۔
ر ریت محفلین مئی 11، 2006 #11 زکریا نے کہا: کہاں کی تھیں؟ اسی تھریڈ پر یا کہیں اور؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی یہیں کی تھیں ۔
زکریا نے کہا: کہاں کی تھیں؟ اسی تھریڈ پر یا کہیں اور؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی یہیں کی تھیں ۔