کوئی مشورہ دیں کیا یہ عمل صحیح ہے؟

میں نے ہر ماہ بائیک صحیح کرانے کیلئے ہزار روپے مختص کردئیے ہیں ۔ جس سے بائیک کے چھوٹے موٹے کام جو بھی ہوں وہ ساتھ کے ساتھ حل ہوتے جاتے ہیں ۔ سارے کام تو نہیں ہوپاتے ہر ماہ میں کچھ نہ کچھ ہدف رکھ لیتا ہوں کہ اِس ماہ میں بائیک کی یہ مرمت کرانی ہے اگلے ماہ میں یہ مرمت کرانی ہے اِس طریقے سے ایک دم بوجھ نہیں پڑتا ہلکے ہلکے بائیک بھی صحیح ہوتی جارہی ہے ۔ کیا یہ عمل صحیح ہے اگر آپ کے ذہن میں کوئی اور مشورہ ہے تو ضروردیں ۔
 
آخری تدوین:
میں نے ہر ماہ بائیک صحیح کرانے کیلئے ہزار روپے مختص کردئیے ہیں ۔ جس سے بائیک کے چھوٹے موٹے کام جو بھی ہوں وہ ساتھ کے ساتھ حل ہوتے جاتے ہیں ۔ سارے کام تو نہیں ہوپاتے ہر ماہ میں کچھ نہ کچھ حدف رکھ لیتا ہوں کہ اِس ماہ میں بائیک کی یہ مرمت کرانی ہے اگلے ماہ میں یہ مرمت کرانی ہے اِس طریقے سے ایک دم بوجھ نہیں پڑتا ہلکے ہلکے بائیک بھی صحیح ہوتی جارہی ہے ۔ کیا یہ عمل صحیح ہے اگر آپ کے ذہن میں کوئی اور مشورہ ہے تو ضروردیں ۔
اچھی بات ہے، بجٹ طے کر کے اس کے اندر رہنا۔
 
محمد وارث

لائبریرین
اتنی خالص اردو مجھے سمجھ نہیں آتی بھائی ہم نوا
بھائی ہم نوا کا مطلب جو نیا ہو ،آپ نے وہ فلمی ڈائیلاگ تو سنو ہوگا " نوا آیا ہے سونے یا "
حالانکہ 'ہم نوا' ہر قوال پارٹی کے ساتھ ہوتے ہیں! :)
 
میں نے ہر ماہ بائیک صحیح کرانے کیلئے ہزار روپے مختص کردئیے ہیں ۔ جس سے بائیک کے چھوٹے موٹے کام جو بھی ہوں وہ ساتھ کے ساتھ حل ہوتے جاتے ہیں ۔ سارے کام تو نہیں ہوپاتے ہر ماہ میں کچھ نہ کچھ ہدف رکھ لیتا ہوں کہ اِس ماہ میں بائیک کی یہ مرمت کرانی ہے اگلے ماہ میں یہ مرمت کرانی ہے اِس طریقے سے ایک دم بوجھ نہیں پڑتا ہلکے ہلکے بائیک بھی صحیح ہوتی جارہی ہے ۔ کیا یہ عمل صحیح ہے اگر آپ کے ذہن میں کوئی اور مشورہ ہے تو ضروردیں ۔
اگر بائیک اتنی ہی نکمی ہے کہ ہر مہینے اس کی مرمت کے لئے اوسطا ہزار روپے لگانے پڑتے ہیں تو اس سے جان چھڑانا بہتر ہے، اسے بیچ کر قسطوں پر نئی لینے کا فیصلہ زیادہ بہتر رہے گا۔
 
آپ کو مرمت کی اتنی ضرورت کیوں پڑتی ہے؟ آپ وہیلنگ تو نہیں کرتے؟
نہیں جناب بس بائیک کے لئے بجٹ نہیں بنایا تھا اِس لئے ایک دم اتنا خرچ ہورہا ہے تھوڑے تھوڑے پیسے لگاتا رہتا تو شاید اتنے پیسے بھی نہیں لگتے ۔
 
Top