کوئی مجھ کو دسے میں کیا کروں۔۔۔۔۔۔۔۔

طاہر

محفلین
مجھے ایک مسلئہ درپیش ہے۔۔وہ یہ ہے کہ میں جب ونڈوز ایکس پی میں نوٹ پیڈ یا کسی بھی سافٹ ویئر میں اردو لکھتا ہوں خصوصی طور پر علوی نستعلیق میں جو میں نے اپ ڈیٹ کر رکھا ہے تو جناب میں ہمزہ کو لفظ کے ساتھ نہیں جوڑ‌پاتا
جیسے کئے لکھنا ہو تو کی ہمزہ ے آجاتی ہے الفاظ جڑتے نہیں ۔۔۔۔۔جس سے ساری لکھای کی خوبصورتی خراب ہو جاتی ہے

ہون مینوں دسو میں کیا کروں کتھے جاواں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کی کراں کہ میرا ہمزہ ٹھیک ہوجاوے شکریہ
 
کئے
اس میں فونٹ سے زیادہ کی بورڈ کا مسئلہ ہے، آپ کونسا کی بوڑد استعمال کررہے ہیں۔
آپ آن اسکرین کی بورڈ کے ذریعے چیک کریں کہ ئ کہاں ہیں، اس سے مسئلہ حل ہو جائے گا۔
بھائی آپ اردو اور پنجابی مکس نہ کریں، یا تو پوری پنجابی یا مکمل اردو۔ اب دسے کا سندھی میں اور مقصد بنتا ہے اور فورا تو مجھے پتہ نہیں لگا کہ اس کا کیا مطلب ہے؟
 
بہت شکریہ جناب وہ مسلہ حل ہوگیا۔۔۔۔۔۔آپ کا بہت شکریہ مجھے تو معلوم نہیں سندھی میں کیا مطلب ہے البتہ اردو میں ہلکہ سا تڑکا پنجابی کا لگایا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
الف عین

لائبریرین
اب اس خوشی میں جھٹ پٹ اپنا تعارف دیں۔۔ لیکن اردو میں۔۔۔ ہم ہندوستانی بھی سمجھ سکیں۔
 
ہادی

محفلین
مجھے ایک مسلئہ درپیش ہے۔۔وہ یہ ہے کہ میں جب ونڈوز ایکس پی میں نوٹ پیڈ یا کسی بھی سافٹ ویئر میں اردو لکھتا ہوں خصوصی طور پر علوی نستعلیق میں جو میں نے اپ ڈیٹ کر رکھا ہے تو جناب میں ہمزہ کو لفظ کے ساتھ نہیں جوڑ‌پاتا
جیسے کئے لکھنا ہو تو کی ہمزہ ے آجاتی ہے الفاظ جڑتے نہیں ۔۔۔۔۔جس سے ساری لکھای کی خوبصورتی خراب ہو جاتی ہے

ہون مینوں دسو میں کیا کروں کتھے جاواں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کی کراں کہ میرا ہمزہ ٹھیک ہوجاوے شکریہ
میرے ساتھ بھی یہی مسئلہ ہے ابھی تک ٹھیک نہیں ہوا کرلپ کا فونیٹک کی بورڈ استعمال کرتا ہوں
 
Top