رفیع کوئی ساغر دل کو بہلاتا نہیں ۔۔۔

ظفری

لائبریرین
[ame="[media=youtube]7srmhOHbkD8[/media]"]


کوئی ساغر دل کو بہلاتا نہیں
بے خودی میں بھی قرار آتا نہیں

میں کوئی پتھر نہیں ، انسان ہوں
کیسے کہہ دوں غم سے گھبراتا نہیں

کل تو سب تھے کارواں کے ساتھ ساتھ
آج کوئی راہ ، دکھلاتا نہیں

زندگی کے آئینے کو توڑ دو
اس میں اب کچھ بھی نظر آتا نہیں [/CENTER]
 

محسن حجازی

محفلین
اجی کیا بات ہے بلکہ کیا ہی بات ہے؟ گانا کیا ہے ہمارے حالات حاضرہ پر تبصرہ معلوم ہوتا ہے۔ :grin:
ویسے چل نہیں رہا صرف شاعری پڑھی ہے۔
 

فرخ منظور

لائبریرین
گلوکار: محمد رفیع
فلم: دل دیا درد لیا
موسیقی: نوشاد
شاعر: شکیل بدایونی

کیا ہی خوبصورت گانا ہے اور میرا بہت پسندیدہ - بہت شکریہ ظفری!‌
 

ظفری

لائبریرین
لجیئے دوسرا لنک ڈال دیا ۔ اب کام کررہا ہے ۔ اگر یہاں لنک کام نہ کرے تو اسکرین کے اوپر دیئے ہوئے لنک پر کلک کرکے یو ٹیوب پر جاکر براہِ راست بھی دیکھا جاسکتا ہے ۔
 
Top