کوئی حِس جگانے کو جی چاہتا ہے۔۔۔

مغزل

محفلین
انما نحن مصلحون کی ذیل میں ہم نے مزید اصلاح فرمائی ہے:

پیسے بچانے کو جی چاہتا ہے
بجلی کٹانے کو جی چاہتا ہے

لوڈشیڈنگ کے گھپ اندھیروں میں
سو واٹ کا بلب جلانے کو جی چاہتا ہے

اب کے بجلی آئے گی کہ نہ آئے گی۔
ساکٹ میں انگلیاں دے آزمانے کو جی چاہتا ہے

پارلیمنٹ لاجز سے اکتا گیا ہوں یا رب!
دبئی میں کوئی محل کسی آشیانے کو جی چاہتا ہے

گھر میں بوند تلک نہیں پانی کی
اور ان کا نہانےکو جی چاہتا ہے

باعث مروت ہم برسوں خاموش ہیں
قسم سے کھری کھری سنانے کو جی چاہتا ہے۔

بہت اعلی ظرف ہم واقع ہوئے ہیں
احسان سے پہلے احسان جتانے کو جی چاہتا ہے

وہ رقیب روسیاہ لے اڑا نازنیں
دونوں کو زندہ جلانے کو جی چاہتا ہے

ہم تومعترف ہیں صنف سخن کے جیا
قافیہ ردیف نبھانے کو جی چاہتا ہے

اس کے بعد غزل کا حسن مزید نکھر کر سامنے آیا ہے اور جدت پسند ادب میں جیاراؤ کا نام ہمیشہ امر ہو گيا ہے اور ہم سمجھتے ہیں کہ اکیسویں صدی میں جب بھی ترقی پسند ادب کی تاریخ لکھی جائے گی مورخ جیاراؤ کے نام سے ہی ابتدا کرے گا۔ بہتر ہے کہ مورخ کے لیے خاکی لفافے میں سو پچاس رکھ چھوڑیں تو اختتام بھی اسی نام پر ہوگا۔

صاحب کیا بات ہے ، آئندہ بابا جانی کی غیر موجود گی کی بجائے موجودگی میں ’’ اصلاح ‘‘ کیجے گا، آٹے دال کا بھاؤ معلوم ہوجائے گا،،:rollingonthefloor:
 
جیا راؤ

محفلین
انما نحن مصلحون کی ذیل میں ہم نے مزید اصلاح فرمائی ہے:

پیسے بچانے کو جی چاہتا ہے
بجلی کٹانے کو جی چاہتا ہے

لوڈشیڈنگ کے گھپ اندھیروں میں
سو واٹ کا بلب جلانے کو جی چاہتا ہے

اب کے بجلی آئے گی کہ نہ آئے گی۔
ساکٹ میں انگلیاں دے آزمانے کو جی چاہتا ہے

پارلیمنٹ لاجز سے اکتا گیا ہوں یا رب!
دبئی میں کوئی محل کسی آشیانے کو جی چاہتا ہے

گھر میں بوند تلک نہیں پانی کی
اور ان کا نہانےکو جی چاہتا ہے

باعث مروت ہم برسوں خاموش ہیں
قسم سے کھری کھری سنانے کو جی چاہتا ہے۔

بہت اعلی ظرف ہم واقع ہوئے ہیں
احسان سے پہلے احسان جتانے کو جی چاہتا ہے

وہ رقیب روسیاہ لے اڑا نازنیں
دونوں کو زندہ جلانے کو جی چاہتا ہے

ہم تومعترف ہیں صنف سخن کے جیا
قافیہ ردیف نبھانے کو جی چاہتا ہے

اس کے بعد غزل کا حسن مزید نکھر کر سامنے آیا ہے اور جدت پسند ادب میں جیاراؤ کا نام ہمیشہ امر ہو گيا ہے اور ہم سمجھتے ہیں کہ اکیسویں صدی میں جب بھی ترقی پسند ادب کی تاریخ لکھی جائے گی مورخ جیاراؤ کے نام سے ہی ابتدا کرے گا۔ بہتر ہے کہ مورخ کے لیے خاکی لفافے میں سو پچاس رکھ چھوڑیں تو اختتام بھی اسی نام پر ہوگا۔

افففففففف۔۔۔۔۔ سنا ہے حجازی صاحب جب بولتے ہیں "چھپر پھاڑ" کے بولتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ :biggrin::biggrin:
(اب یہ مت پوچھئیے گا کہ کس سے سنا ہے۔۔۔۔:noxxx:)
ویسے ناحق ہمارا نام بدنام کرتے ہیں آپ۔۔۔۔ ہم نے تو 'سادہ' سی غزل لکھ بھیجی تھی۔۔ اصل دادوتحسین کے حقدار تو آپ ٹھہرے !
کسی مورخ کی کیا مجال جو آپ کے ہوتے ہمارے نام سے ابتدا و انتہا کرے۔۔۔ !:grin:

بعض اشعار تو انتہائی خوبصورت ہیں۔۔۔ جیسے کہ۔۔۔

اب کے بجلی آئے گی کہ نہ آئے گی۔
ساکٹ میں انگلیاں دے آزمانے کو جی چاہتا ہے

باعث مروت ہم برسوں خاموش ہیں
قسم سے کھری کھری سنانے کو جی چاہتا ہے۔

وہ رقیب روسیاہ لے اڑا نازنیں
دونوں کو زندہ جلانے کو جی چاہتا ہے

واہ۔۔۔۔۔ الفاظ ہی نہیں تعریف کو۔۔۔۔۔۔ !
اللہ کرے زورِ قلم اور۔۔۔۔۔۔۔۔
:biggrin::biggrin::biggrin:
 
لو جی یہاں تو انجمنِ ستائشِ باہمی کا فورم بن گیا ہے ۔ میں تو بھاگا۔،:notlistening::notlistening:
وہ کیا ہے کہ ۔۔ من تورا حاجی بگویم ، تو مرا حاجی بگو
 
محسن حجازی

خاتون آپ کی دریا دلی ہے کہ عفو و درگزر سے کام لے رہی ہیں وگرنہ مغل صاحب تو دانت پیس رہے ہیں۔ :grin:

آپ کی غزل ہم کو بے حد پسند آئی ظاہر ہے کہ تضمین و تحریف بھی جنس مقبول پر ہی ٹھہرتی ہے۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔ اس کے علاوہ ایک اداسی سے متعلق غزل بھی ہم نے دیکھی تھی پسند آئی۔
ویسے یہ تازہ کلام ہے کتنا تازہ ہے؟ اس امر پر روشنی ڈالیے۔
 
مغل صاحب آپ بھی حج کر لیجئے اس میں حرج ہی کیا ہے؟ آٹھ سو چھپن چوہوں پر بھی حج کیا جا سکتا ہے۔ :grin:
 
جیا راؤ

محفلین
خاتون آپ کی دریا دلی ہے کہ عفو و درگزر سے کام لے رہی ہیں وگرنہ مغل صاحب تو دانت پیس رہے ہیں۔ :grin:

آپ کی غزل ہم کو بے حد پسند آئی ظاہر ہے کہ تضمین و تحریف بھی جنس مقبول پر ہی ٹھہرتی ہے۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔ اس کے علاوہ ایک اداسی سے متعلق غزل بھی ہم نے دیکھی تھی پسند آئی۔
ویسے یہ تازہ کلام ہے کتنا تازہ ہے؟ اس امر پر روشنی ڈالیے۔

لوڈشیڈنگ کے دور میں امر پہ روشنی ڈالنا اسراف نہیں۔۔۔ ؟:confused:
یہ تازہ کلام کم از کم بھی تین سال پرانا ہے۔۔۔۔۔۔ :biggrin:
'اداسی' والی غزل کو تازہ کلام کہہ سکتے ہیں کہ اس کے بعد سے اب تک کچھ اور نہیں لکھا۔۔۔ :)
 
مغزل

محفلین
واہ بھئی واہ ، تو جملے لگانے بھی آگئے ، توبہ ہے بھئی ، اب تو میں ضرور بھاگوں گا۔
 
فہیم

لائبریرین
انما نحن مصلحون کی ذیل میں ہم نے مزید اصلاح فرمائی ہے:

پیسے بچانے کو جی چاہتا ہے
بجلی کٹانے کو جی چاہتا ہے

لوڈشیڈنگ کے گھپ اندھیروں میں
سو واٹ کا بلب جلانے کو جی چاہتا ہے

اب کے بجلی آئے گی کہ نہ آئے گی۔
ساکٹ میں انگلیاں دے آزمانے کو جی چاہتا ہے

پارلیمنٹ لاجز سے اکتا گیا ہوں یا رب!
دبئی میں کوئی محل کسی آشیانے کو جی چاہتا ہے

گھر میں بوند تلک نہیں پانی کی
اور ان کا نہانےکو جی چاہتا ہے

باعث مروت ہم برسوں خاموش ہیں
قسم سے کھری کھری سنانے کو جی چاہتا ہے۔

بہت اعلی ظرف ہم واقع ہوئے ہیں
احسان سے پہلے احسان جتانے کو جی چاہتا ہے

وہ رقیب روسیاہ لے اڑا نازنیں
دونوں کو زندہ جلانے کو جی چاہتا ہے

ہم تومعترف ہیں صنف سخن کے جیا
قافیہ ردیف نبھانے کو جی چاہتا ہے

جواب نہیں:applause:
 
Top