کوئی اداسی، کوئی یاد؟

تیشہ

محفلین
:p جب موڈ اچھا ہو ، آرام آرام سے لکھوں تو غلطیاں کم ہوتیں ہیں اگر جلدی میں لکھنے کی ہو تو سب کچھ ہی غلط لکھا جاتا ہے ،
 
شمشاد

لائبریرین
چلیں مان لیا آپ کی ہے۔ آپ تخلص کیا کرتی ہیں ؟

اور دوسرے سوال کا آپ جواب گول کر گئیں :(
 
ماوراء

محفلین
~~
آپ کی کیا بات ہے۔ اگر آپ کو کوئی کہے کہ آپ شاعر ہیں تو کیا آپ مان لیں گے؟ :p
~~
 
شمشاد

لائبریرین
بالکل مان لوں گا، جب تک کہ اس کے خلاف کوئی ٹھوس ثبوت نہ مل جائے۔

اور میں، مجھے اپنے متعلق بہت اچھی طرح علم ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بہت خوب باجو، شاعر کا نام بھی لکھ دینا تھا۔
بہت ہی خوبصورت ہے یہ شاعری۔

:p یہ میری اپنی ہے
بہت خوشی ہوئی طارق آپ سے مل کر :wink:
بےبی ہاتھی

یہ طارق کہاں سے آ گئے بیچ میں ؟ :?
 
قیصرانی

لائبریرین
شاعری میں‌شاعر کا تخلص طارق استعمال ہوا ہے۔ تو میں‌نے طارق سے کہا کہ بہت خوشی ہو ئی مل کر :)(مذاق)
بےبی ہاتھی
 
تیشہ

محفلین

تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بہت خوب باجو، شاعر کا نام بھی لکھ دینا تھا۔
بہت ہی خوبصورت ہے یہ شاعری۔

:p یہ میری اپنی ہے
~~
نہیں۔۔ میں نہیں مانتی۔۔ :shock:
تفصیلاً بیان کریں۔ یہ کیسے، کب ہوا؟؟ :p
~~

تم مانو یا نہ مانو ، جنہوں نے ماننا ہو مان لیتے ہیں :lol: بس اک دن میں بھی تنگ آگئی بےزار ہوگئی کچھ نہ سوجھا کچھ نہ بن سکی تو شاعرہ بن گئی ، :p
 
شمشاد

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
شاعری میں‌شاعر کا تخلص طارق استعمال ہوا ہے۔ تو میں‌نے طارق سے کہا کہ بہت خوشی ہو ئی مل کر :)(مذاق)
بےبی ہاتھی

وہ تو باجو نے ایسے ہی دھوکہ دینے کے لیے لکھا ہے اور آپ سچ سمجھ بیٹھے :?
 
ماورا تمہیں آخر اعتراض کیا ہے باجو کی شاعری پر؟ کیوں تردد ہے تمہیں ماننے میں؟
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بہت خوب باجو، شاعر کا نام بھی لکھ دینا تھا۔
بہت ہی خوبصورت ہے یہ شاعری۔

:p یہ میری اپنی ہے
بہت خوشی ہوئی طارق آپ سے مل کر :wink:
بےبی ہاتھی

:lol: :laugh:

باجو :rondoo:
 
قیصرانی

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
شاعری میں‌شاعر کا تخلص طارق استعمال ہوا ہے۔ تو میں‌نے طارق سے کہا کہ بہت خوشی ہو ئی مل کر :)(مذاق)
بےبی ہاتھی

وہ تو باجو نے ایسے ہی دھوکہ دینے کے لیے لکھا ہے اور آپ سچ سمجھ بیٹھے :?
اچھا :shock: تو یہ بات ہے۔
بےبی ہاتھی
 
Top