کوئی اداسی، کوئی یاد؟

ماوراء

محفلین
ویسے تو اداسی کو مجھ سے خوف آتا ہے۔ لیکن پھر بھی اگر کبھی میں اچھی لگ رہی ہوں تو آ ہی جاتی ہے۔ اور جب آ جاتی ہے۔ تو میں اپنے سب سے قریبی دوست (اللہ میاں) سے اپنی اداسی شیئر کر لیتی ہوں۔ ابھی شیئر کرنے کی دیر ہی ہوتی ہے کہ اداسی بھاگ جاتی ہے۔ :)
 
جواب

ویسے میرے لیے وہ لمحہ اداسی کا تھا جب:

ہم ساتھ ہو لیے تو کہا اُس نے غیر سے
آتا ہے کون اس کہو یہ جدا چلے

اس اداسی کا علاج میں‌ نے یہ کیا کہ میں کسی اور کے پیچھے ہولیا۔
 
F@rzana

محفلین
ابھی تک کسی نے اپنی اداسی مٹانے کے طریقے شیئر نہیں کیئے؟
ہر ایک کا الگ، طرز علاج تو ہوگا نا؟
کیا پتہ کسی کے کام آجائے!
مجھ پر تو یہ دورہ بار بار پڑتا ہے،حالانکہ میرے ملنے جلنے والوں کا خیال ہے کہ مجھ سے زیادہ خوش باش سارے شہر میں کوئی نہیں،
ایک نسخہ کام نہیں آتا،کئی نسخے چاہیئیں۔
کوئی تو بتاؤ، پلیز!
 
قیصرانی

لائبریرین
جب اداس ہوں تو بقول شمشاد بھائی، بل بڑھانا شروع کر دیں(شمشاد بھائی یہ مذاق کی حد تک ہے)یعنی کسی کو فون کر کے بات کرنا شروع کر دیں۔ اداسی اسی لئے ہوتی ہے کہ آپ اندر سے اکیلے ہوتے ہیں۔ جب کوشش کریں‌کہ اندر سے اکیلے نہ ہوں تو اداسی کی کیا مجال۔ ورنہ اس فورم پر آ جائیں اور ہماری “ٹر ٹر“ پڑھ لیں :D
F@rzana نے کہا:
مجھے کہاں کہنا تھا بھئی،
میں نے تو کہنے والوں کو اس محفل میں موقعہ فراہم کیا تھا،
ادھر ادھر ٹرٹراہٹ سن رہی ہوں،
سوچا اس دھاگے تک کھینچ لاؤں کہ یہ اسی لئے ہے
:lol:
ویسے ہر طرح کی اداسی کا الگ نسخہ ہے، کوئی مثال دے کر سمجھائیں تو پتہ چلے۔
 
شمشاد

لائبریرین
F@rzana نے کہا:
ابھی تک کسی نے اپنی اداسی مٹانے کے طریقے شیئر نہیں کیئے؟
ہر ایک کا الگ، طرز علاج تو ہوگا نا؟
کیا پتہ کسی کے کام آجائے!
مجھ پر تو یہ دورہ بار بار پڑتا ہے،حالانکہ میرے ملنے جلنے والوں کا خیال ہے کہ مجھ سے زیادہ خوش باش سارے شہر میں کوئی نہیں،
ایک نسخہ کام نہیں آتا،کئی نسخے چاہیئیں۔
کوئی تو بتاؤ، پلیز!

میں کبھی اداس نہیں ہوتا
آئیندہ جب اپ اداس ہوں مجھے بتائیے گا یا فون کر لیجیئے گا، نمبر تو ہو گا نا آپ کے پاس
 
فرذوق احمد

محفلین
F@rzana نے کہا:
ابھی تک کسی نے اپنی اداسی مٹانے کے طریقے شیئر نہیں کیئے؟
ہر ایک کا الگ، طرز علاج تو ہوگا نا؟
کیا پتہ کسی کے کام آجائے!
مجھ پر تو یہ دورہ بار بار پڑتا ہے،حالانکہ میرے ملنے جلنے والوں کا خیال ہے کہ مجھ سے زیادہ خوش باش سارے شہر میں کوئی نہیں،
ایک نسخہ کام نہیں آتا،کئی نسخے چاہیئیں۔
کوئی تو بتاؤ، پلیز!

آپی مجھے آج تک یہی سمجھ نہیں آئی کہ میرا جی کیوں اداس ہے پتا نہیں کیا بات جب میں اداس ہوتا ہوں تو میں اپنے پورے دن کے بارے میں سوچتا ہوں کہ کس بات سے جی اداس ہے مگر کچھ نہیں جان پاتا ،
خیر اگر میرا جی اداس ہو تا تو میں
رفیع کے سونگ لگا کر بیٹھ جاتا ہوں ،اب آپ کہیں گی کہ یہ تو اور جی اداس کرنے والی بات ہے مگر کیا کروں میں اس لمحے ایسے ہی گانے سنتا ہوں تاکہ اداسی بڑھے اور اس کی وجہ سامنے آئے
ویسے کیسا طریقہ ہے :p
 
شمشاد

لائبریرین
بالکل غلط طریقہ ہے یہ اداسی دور کرنے کا۔

آئیندہ ایسا دورہ پڑے تو قرآن پڑھنا شروع کر دینا اور اگر ترجمے سے پڑھ سکو تو بہتر ہے اور اگر سمجھ کر پڑھ سکو تو اور بھی بہتر ہے۔
 
F@rzana

محفلین
شمشاد بھائی، اداسی دور کرنے کے لئے آپ کا یہ جواب بے حد پسند آیا،
اس بات پر تو واقعی آپ کا نمبر سنبھال کر رکھنا چاہیئے تھا،
ایسے مشورے دیئے تو مرید بننا پڑے گا۔
 
شمشاد

لائبریرین
تو کیا پہلے والا گم کر دیا ہے ؟
دوبارہ بھیج دوں گا اس میں کیا مشکل ہے۔
 
ماوراء

محفلین
farzooq ahmed نے کہا:
F@rzana نے کہا:
ابھی تک کسی نے اپنی اداسی مٹانے کے طریقے شیئر نہیں کیئے؟
ہر ایک کا الگ، طرز علاج تو ہوگا نا؟
کیا پتہ کسی کے کام آجائے!
مجھ پر تو یہ دورہ بار بار پڑتا ہے،حالانکہ میرے ملنے جلنے والوں کا خیال ہے کہ مجھ سے زیادہ خوش باش سارے شہر میں کوئی نہیں،
ایک نسخہ کام نہیں آتا،کئی نسخے چاہیئیں۔
کوئی تو بتاؤ، پلیز!

آپی مجھے آج تک یہی سمجھ نہیں آئی کہ میرا جی کیوں اداس ہے پتا نہیں کیا بات جب میں اداس ہوتا ہوں تو میں اپنے پورے دن کے بارے میں سوچتا ہوں کہ کس بات سے جی اداس ہے مگر کچھ نہیں جان پاتا ،
خیر اگر میرا جی اداس ہو تا تو میں
رفیع کے سونگ لگا کر بیٹھ جاتا ہوں ،اب آپ کہیں گی کہ یہ تو اور جی اداس کرنے والی بات ہے مگر کیا کروں میں اس لمحے ایسے ہی گانے سنتا ہوں تاکہ اداسی بڑھے اور اس کی وجہ سامنے آئے
ویسے کیسا طریقہ ہے :p

~~
جب کبھی آپ کا اداس ہونے کا دل چاہ رہا ہو تو اس وقت گانے سن لیا کریں۔ اس سے زیادہ اچھا اپنے آپ کو اداس کرنے کا کوئی طریقہ نہیں ہوتا۔
~~
 
قیصرانی

لائبریرین
ماوراء نے کہا:

بہت گہری بات کی ماوراء۔ مان گئے بھئی
بے بی ہاتھی
 
شمشاد

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:

کتنے میٹر گہرائی تھی ماورا؟
 
اداس ہونے کا نہیں اداسی مٹانے کا نسخہ چاہیے
 
تیشہ

محفلین
اداس شام کے سائے میں یوں بھی ہوتا ہے
میں جاگتا ہوں تو میرا نصیب سوتا ہے ،

جو تیرے نام کو رسوائیوں سے جوڑ گیا
تو اسکی یاد کو پلکوں میں کیوں پروتا ہے
اداس شام کے سائے میں یوں بھی ہوتا ہے
میں جاگتا ہوں تو میرا نصیب سوتا ہے ،

کچھ اور لوگ بھی مجھ سے ہیں اس زمانے میں
تو میرے غم میں بھلا کیوں اداس ہوتا ہے
دیکھ طارق کو زمانے کی نظر لے ڈوبی
اس لئے راتوں کی تنہائیوں میں روتا ہے ،
اداس شام کے سائے میں یوں بھی ہوتا ہے
میں جاگتا ہوں تو ، میرا نصیب سوتا ہے ،
 
شمشاد

لائبریرین
بہت خوب باجو، شاعر کا نام بھی لکھ دینا تھا۔
بہت ہی خوبصورت ہے یہ شاعری۔
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
اداس شام کے سائے میں یوں بھی ہوتا ہے
میں جاگتا ہوں تو میرا نصیب سوتا ہے ،

جو تیرے نام کو رسوائیوں سے جوڑ گیا
تو اسکی یاد کو پلکوں میں کیوں پروتا ہے
اداس شام کے سائے میں یوں بھی ہوتا ہے
میں جاگتا ہوں تو میرا نصیب سوتا ہے ،

کچھ اور لوگ بھی مجھ سے ہیں اس زمانے میں
تو میرے غم میں بھلا کیوں اداس ہوتا ہے
دیکھ طارق کو زمانے کی نظر لے ڈوبی
اس لئے راتوں کی تنہائیوں میں روتا ہے ،
اداس شام کے سائے میں یوں بھی ہوتا ہے
میں جاگتا ہوں تو ، میرا نصیب سوتا ہے ،

باجو ایک بات تو بتائیں
ویسے تو آپ کی اور فرذوق کی املا میں کئی ایک غلطیاں ہوتی ہیں لیکن جب آپ کوئی نظم یا غزل پوسٹ کرتے ہیں تو اس میں ڈھونڈھے سے بھی املا کی کوئی غلطی نہیں ملتی۔ یہ کیا راز ہے؟ :?
 
Top