کم جگہ گھیرنے والا فرنیچر

خواجہ طلحہ

محفلین
بات توٹھیک ہے۔ لیکن الجھن سی ہوجاتی کھولنے اور بند کرنے میں۔
اور اگر کبھی سپرنگ وغیرہ نے جواب دے دیا تو۔:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا ہے۔ لیکن اس کو پاکستان میں بنانے کے لیے ابھی مزید پچاس سال لگیں گے۔
 

mfdarvesh

محفلین
پاکستان میں آبھی گیا تو دو نمبر ہوگا، پتہ لگے بیڈ ہی ٹوٹ گیا ہے صبح
 
Top