فرنیچر

  1. ماہی احمد

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 39: فرنیچر

    آداب آداب آداب ماہی احمد تھیم فوٹوگرافی کی نئی قسط "کرسی" اوہ نہیں میرا مطلب ہے "فرنیچر " کے ساتھ حاضر ہیں :):):):) تو جناب !ہوا کیا ہم نے پوچھا کہ بھئی مشورہ دیا جائے اگلی قسط کا عنوان کیا ہو؟ کئی ایک ، ایک سے بڑھ کر ایک مشورے سامنے آئے پر پھر کہیں پیچھے سے ایک آواز آئی "کرسی" اور سب مڑ کر...
Top