تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 39: فرنیچر

ماہی احمد

لائبریرین
آداب آداب آداب
rk7hp3.jpg

ماہی احمد تھیم فوٹوگرافی کی نئی قسط
"کرسی"
اوہ نہیں میرا مطلب ہے
"فرنیچر "
کے ساتھ حاضر ہیں
:):):):)
تو جناب !ہوا کیا
ہم نے پوچھا کہ بھئی مشورہ دیا جائے اگلی قسط کا عنوان کیا ہو؟
pondering-and-thinking-smiley-emoticon.gif

کئی ایک ، ایک سے بڑھ کر ایک مشورے سامنے آئے
پر پھر کہیں پیچھے سے ایک آواز آئی
"کرسی"
office-chair-smiley-emoticon.gif

اور سب مڑ کر دیکھنے لگے ارے بھئی یہ کون ہے
دیکھا تو سیدہ شگفتہ آپی!!!
تو پھر ہوا کچھ یوں کہ کرسی کی محبت اور اس سے انسیت نے ہی کرسی کے حق میں ووٹ ڈلوا دیے
لیکن پھر قیصرانی چچا کو ہم قسمت کے ماروں کا خیال آگیا جن کے ہاتھ سے "کرسی" نکل چکی ہے
سو انہوں نے کہا
"فرنیچر"
(y)
عوام کی متفقہ رائے (تقریباً) سے اگلا تھیم" فرنیچر" قرار پایا
اب سب لوگ جلدی جلدی اس تھیم میں حصہ لیں اور لڑی کی رونق کو بڑھائیں
:):):):)
قوائد و ضوابط زیک بھائی پہلے ہی وضع کر چکے ہیں سو وہ کچھ یوں ہیں
"یہ کھیل کچھ یوں ہے کہ ایک تھیم مقرر کیا جائے گا اور آپ نے اس کی مناسبت سے تصویر پوسٹ کرنی ہے۔ پوسٹ کرنے کے لئے آپ کے پاس 2 ہفتے ہوں گے۔ بہتر ہے کہ آپ نئی تصویر کھینچ کر پوسٹ کریں مگر کھیل کے آخری دنوں تک اگر کسی وجہ سے نئی تصویر نہیں کھینچ سکے تو اپنی کھینچی ہوئی پرانی تصویر بھی پوسٹ کر سکتے ہیں۔:)

اہم ترین اصول یہ ہے کہ تصویر آپ نے خود کھینچی ہو۔ نیٹ سے اتاری تصویر نہیں مانی جائے گی:shameonyou:۔ نہ ہی بھائی، بہن، شوہر، بیوی یا کسی رشتہ‌دار یا دوست وغیرہ کی کھینچی ہوئی تصویر:shameonyou:۔

تصویر کو فوٹوشاپ کرنا منع ہے۔ ہاں اسے crop کر سکتے ہیں۔:)

ایک تصویر پوسٹ کرنا بہتر ہے۔ البتہ اگر آپ ایک سے زیادہ تصاویر پوسٹ کرنا چاہیں تو کم از کم ایک تصویر انہیں دو ہفتوں میں کھینچی ہونا لازمی ہے اور تین سے زیادہ تصاویر پوسٹ کرنا منع ہے۔:)"

اس سلسلے کی پرانی تمام اقساط یہاں ملاحضہ کی جا سکتی ہیں
تو آئیے جناب آغاز کرتے ہیں قسط فرنیچر کا!!!!
(6 تا 20 جولائی 2014)
Smiley_Camera.gif
 
غدیر زھرا

لائبریرین
کیا دھندلی اور کسی اناڑی کی بنائی ہوئی پکس بھی لگا سکتے ہیں : (
اناڑی مطلب میں۔۔۔
اور دھندلی اس لیے کہ جلدی میں اور عام سے موبائل کے کیمرے سے بنائی گئیں ۔۔
 
جی بالکل لگا سکتے ہیں بہنا :)
قوائد و ضوابط میں کہیں یہ درج نہیں کہ کیمرے کی کوائلٹی آؤٹ کلاس ہونی چاہئیے اور فوٹوگراف صرف پروفیشنلز ہی شئیر کر سکتے ہیں :)
 
آداب آداب آداب
rk7hp3.jpg

ماہی احمد تھیم فوٹوگرافی کی نئی قسط
"کرسی"
اوہ نہیں میرا مطلب ہے
"فرنیچر "
کے ساتھ حاضر ہیں
:):):):)
تو جناب !ہوا کیا
ہم نے پوچھا کہ بھئی مشورہ دیا جائے اگلی قسط کا عنوان کیا ہو؟
pondering-and-thinking-smiley-emoticon.gif

کئی ایک ، ایک سے بڑھ کر ایک مشورے سامنے آئے
پر پھر کہیں پیچھے سے ایک آواز آئی
"کرسی"
office-chair-smiley-emoticon.gif

اور سب مڑ کر دیکھنے لگے ارے بھئی یہ کون ہے
دیکھا تو سیدہ شگفتہ آپی!!!
تو پھر ہوا کچھ یوں کہ کرسی کی محبت اور اس سے انسیت نے ہی کرسی کے حق میں ووٹ ڈلوا دیے
لیکن پھر قیصرانی چچا کو ہم قسمت کے ماروں کا خیال آگیا جن کے ہاتھ سے "کرسی" نکل چکی ہے
سو انہوں نے کہا
"فرنیچر"
(y)
عوام کی متفقہ رائے (تقریباً) سے اگلا تھیم" فرنیچر" قرار پایا
اب سب لوگ جلدی جلدی اس تھیم میں حصہ لیں اور لڑی کی رونق کو بڑھائیں
:):):):)
قوائد و ضوابط زیک بھائی پہلے ہی وضع کر چکے ہیں سو وہ کچھ یوں ہیں
"یہ کھیل کچھ یوں ہے کہ ایک تھیم مقرر کیا جائے گا اور آپ نے اس کی مناسبت سے تصویر پوسٹ کرنی ہے۔ پوسٹ کرنے کے لئے آپ کے پاس 2 ہفتے ہوں گے۔ بہتر ہے کہ آپ نئی تصویر کھینچ کر پوسٹ کریں مگر کھیل کے آخری دنوں تک اگر کسی وجہ سے نئی تصویر نہیں کھینچ سکے تو اپنی کھینچی ہوئی پرانی تصویر بھی پوسٹ کر سکتے ہیں۔:)

اہم ترین اصول یہ ہے کہ تصویر آپ نے خود کھینچی ہو۔ نیٹ سے اتاری تصویر نہیں مانی جائے گی:shameonyou:۔ نہ ہی بھائی، بہن، شوہر، بیوی یا کسی رشتہ‌دار یا دوست وغیرہ کی کھینچی ہوئی تصویر:shameonyou:۔

تصویر کو فوٹوشاپ کرنا منع ہے۔ ہاں اسے crop کر سکتے ہیں۔:)

ایک تصویر پوسٹ کرنا بہتر ہے۔ البتہ اگر آپ ایک سے زیادہ تصاویر پوسٹ کرنا چاہیں تو کم از کم ایک تصویر انہیں دو ہفتوں میں کھینچی ہونا لازمی ہے اور تین سے زیادہ تصاویر پوسٹ کرنا منع ہے۔:)"

اس سلسلے کی پرانی تمام اقساط یہاں ملاحضہ کی جا سکتی ہیں
تو آئیے جناب آغاز کرتے ہیں قسط فرنیچر کا!!!!
(6 تا 20 جولائی 2014)
Smiley_Camera.gif
ایک بات رہ گئی، یہ فرنیچر یا کرسی خالی ہونی چاہیے یا اس پر کوئی براجمان ہو تو بھی چلے گا؟؟
 
Top