کمپیوٹر میں‌وائرس

مدرس نے 'پروگرامنگ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 25, 2010

  1. مدرس

    مدرس محفلین

    مراسلے:
    736
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    میرے کمپیوٹر میں‌وائرس ہے
    اس کا پتہ مجھے نیرو کا استعمال کرنے سے لگا
    نیرو کے ذریعہ سی ڈی برن کرنا تھی
    اپنی Dجب میں نے براؤز کیا تو نیرو نے ایک فولڈر شو کیا RECYCLERکے نام سے
    یہ کسی بھی طرح ڈیلیٹ نہیں‌ہو رہا ہے
    پلیز کو ئی مدد کرے :idontknow::blushing::confused:
     
  2. سویدا

    سویدا محفلین

    مراسلے:
    1,842
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    کیا آپ کے سسٹم میں‌اینٹی وائرس انسٹال نہیں‌ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    ہاہاہا۔ جناب یہ کوئی وائرس نہیں بلکہ اس d ڈروائیو یا پارٹیشن کا ذاتی سسٹم ری سائکل فولڈر ہے۔ اگر اسکو غائب کرنا چاہتے ہیں تو اس پارٹیشن میں سے ری سائیکل بن کو آف کردیں، جو کہ میرے نزدیک کوئی انتہائی اعلیٰ درجہ کا صارف ہی کر سکتا ہے! :)
    عام لوگوں کو یہ آپشن آن ہی رکھنی چاہئے!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  4. شازل

    شازل محفلین

    مراسلے:
    228
    بالکل درست بات ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. مدرس

    مدرس محفلین

    مراسلے:
    736
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    تمام حضرات کا شکریہ
    میری بڑی مشکل حل ہو گئی
     
  6. مدرس

    مدرس محفلین

    مراسلے:
    736
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    آن اور آف رکھنے کا فائدہ اور نقصانات بھی بتائیں‌
    ویسے یہ اعلی درجہ کا صارف کون ہو تا ہے :laughing:
     
  7. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    وہ جو غلطی سے فائل حذف ہو جانے کے بعد پریشانی کے عالم میں مارہ مارہ نہ پھرے۔۔۔۔:grin:
    آن کرنےسے تمام حذف شدہ فائلیں اس فالڈر میں‌موو کر دی جاتی ہیں، اور وہ اسوقت تک وہیں‌رہتی ہیں جبتک انکو وہاں‌سے حذف نہ کیا جائے۔ اس آپشن کو آف کرنے کا فائدہ یہ ہے کہ فائل اسی وقت حذف ہو جاتی ہے اور ہارڈ ڈسک گند بلا سے پاک ہو جاتی ہے۔
     
  8. شہزاد وحید

    شہزاد وحید محفلین

    مراسلے:
    2,572
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Psychedelic
    لو جی:raisedeyebrow:
     
  9. مدرس

    مدرس محفلین

    مراسلے:
    736
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    کم علموں‌کا مذاق اڑانا درست نہیں :nailbiting:
     
  10. شعیب سعید شوبی

    شعیب سعید شوبی محفلین

    مراسلے:
    2,065
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    اصل میں نیرو سسٹم یا ہیڈن فائلز کو بھی شو کرتا ہے۔ اس لئے پریشان ہونے کی قطعی ضرورت نہیں!:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر