ووٹنگ کا ایسا نظام جس میں ووٹ کرنا لازمی ہوتا ہے اور ووٹ پول نہ کرنے والے فرد کے لیے سزا موجود ہوتی ہے۔
مندرجہ ذیل ممالک ایسے ہیں جن میں کمپلسری ووٹنگ سسٹم رائج ہے:
مندرجہ ذیل ممالک ایسے ہیں جن میں کمپلسری ووٹنگ سسٹم رائج ہے:
- ارجنٹینا
- بیلجیم
- آسٹریلیا
- برازیل
- سائپریس
- ایکواڈور
- انڈین گجرات
- لکسمبرگ
- نارتھ کوریا
- پیرو
- سنگا پور
- یوراگوائے