کلک 2013 میں ہمارے فن پارے!

سروش

محفلین
کچھ نہ کریں جیسا عارف کریم بھائی نے بتایا ہے ویسا کریں ۔ چل جائے گا ۔ اور چل گیا ہے ۔ ونڈوز 8۔1 پر ۔
 
aladdin بھائی کی خواہش پر ایک اور فن پارہ:
zaid2.png
زبردست
 
مدیر کی آخری تدوین:
ایسا نہیں ہے کہ یہ نیا ورژن ناقابل استعمال ہے۔ آپ اوپر والی مینو کا استعمال نہ کریں۔ صرف رائٹ کلک سے کام چلائیں۔ تب ٹھیک چلتا ہے۔
یہاں تو کھل ہی نہیں رہا، رائٹ کلک کہاں کریں؟ تھوڑی سی پروسس کے بعد خود بخود بند ہوجاتا ہے، تب تک لیپ ٹاپ بیچارہ معطل ہو کر رہ جاتا ہے. :ROFLMAO:
 

arifkarim

معطل

یاسر لطیف

محفلین
رائٹ کلک کرکے نئے فانٹ نہیں آتے صرف پرانے فانٹ ہی دکھتے ہیں اور پرانے فانٹس کے لئے پرانا بھی ٹھیک تھا۔
 

ٹرومین

محفلین
یہاں تو کھل ہی نہیں رہا، رائٹ کلک کہاں کریں؟ تھوڑی سی پروسس کے بعد خود بخود بند ہوجاتا ہے، تب تک لیپ ٹاپ بیچارہ معطل ہو کر رہ جاتا ہے. :ROFLMAO:

مطلب اوپر ٹاپ بار میں جو مینیو ہے اسکی بجائے رائٹ کلک کرکے استعمال کریں
ناظم رضا مصباحی کے کہنے کا مطلب شاید یہ ہے کہ پروگرام پوری طرح لوڈ ہی نہیں ہورہا بلکہ تھوڑی دیر لوڈ ہونے کے بعد ایرر دے کر بند ہوجاتا ہے جبکہ مینو بار وغیرہ پروگرام کے پوری طرح لوڈ ہونے کے بعد شو ہوتا ہے۔ جب پروگرام پوری طرح لوڈ ہوگا تب ہی تو مینو بار کے اختیار کو چھوڑ کر رائٹ کلک کرکے کام چلایا جائے گا ناں۔:)
یہ قیاس اس لیے کیا کہ میرے پاس بھی یہی مسئلہ آرہا ہے جو ناظم رضا مصباحی کو در پیش ہے۔:(
 
Top