1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $418.00
    اعلان ختم کریں

حبیب جالب کشمیر کی وادی میں لہرا کے رہو پرچم ۔۔۔ حبیب جالب

الف نظامی نے 'پسندیدہ کلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 11, 2008

  1. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    13,896
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    یہ شعلہ نہ دب جائے یہ آگ نہ سو جائے
    پھر سامنے منزل ہے ایسا نہ ہو کھو جائے
    ہے وقت یہی یارو، جو ہونا ہے ہو جائے
    کشمیر کی وادی میں لہرا کے رہو پرچم
    ہر جابر و ظالم کا کرتے ہی چلو سر خم​
    اس وادی پرخوں سے اٹھے گا دھواں کب تک
    محکومی گلشن پر روئے گا سماں کب تک
    محروم نوا ہوگی غنچوں کی زباں کب تک
    ہر پھول ہے فریادی آنکھوں میں لیے شبنم
    کشمیر کی وادی میں لہرا کے رہو پرچم​
    وتنام و فلسطیں ہو انگولا کہ ہو کانگو
    انسان کی آنکھوں سے گرتے ہوں جہاں آنسو
    اے شامِ ستم ہر جا توڑیں گے ترا جادو
    دیکھا نہیں جاتا اب مظلوم کا یہ عالم
    کشمیر کی وادی میں لہرا کے رہو پرچم​
    اٹھے ہو نگاہوں میں تم سوز یقیں لے کر
    امریکہ کی بندوقیں ہو جائیں گی خاکستر
    پروردہ واشنگٹن جائیں گے کہاں بچ کر
    ان جنگ پرستوں سے ہے سارا جہاں برہم
    کشمیر کی وادی میں لہرا کے رہو پرچم
    از راجا حبیب جالب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 15
    • زبردست زبردست × 1
  2. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    13,896
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    کشمیر کی وادی میں لہرا کے رہو پرچم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    13,896
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    پاکستان ہماری امیدوں کا مرکز ہے اور اس کی محبت ہماری رگوں میں دوڑ رہی ہے 1947 سے ہم اس کے ساتھ الحاق کے لیے تڑپ رہے ہیں ، قربانیاں دے رہے ہیں۔سید علی گیلانی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  4. ربیع م

    ربیع م محفلین

    مراسلے:
    3,543
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
    بہت عمدہ شراکت اور ایک بار پھر نئے سرےسے تازہ کرنے کیلئے شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  5. ربیع م

    ربیع م محفلین

    مراسلے:
    3,543
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
    اہل کشمیر اپنے خون کی قربانی دے کر اس پر عمل پیرا ہیں ، اگرچہ ہم بے خبر اور ناقدرے لوگ ہیں ، اپنے حال میں مست۔
     
    • متفق متفق × 1
  6. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    13,896
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    کشمیر کی وادی میں لہرا کے رہو پرچم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  7. ربیع م

    ربیع م محفلین

    مراسلے:
    3,543
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
    پسندیدہ!
     
  8. امان زرگر

    امان زرگر محفلین

    مراسلے:
    1,403
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    یومِ یکجہتئِ کشمیر کے حوالے سے اچھا پیغام ہے۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  9. عبد الرحمٰن

    عبد الرحمٰن محفلین

    مراسلے:
    2,617
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ہر پاکستانی کا عہد ہے کہ وہ کشمیر کے لئے ہزار سال تک جنگ لڑنے کے لئے تیار ہے
    کشمیر کی وادی میں لہرا کے رہو پرچم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    11,969
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    کشمیر کی وادی میں لہرا کے رہو پرچم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    11,969
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    کشمیر کی وادی میں لہرا کے رہو پرچم

    یا اللہ رحم!
    یا اللہ مدد فرمائیں۔
    آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر