کس کس نے جن پری بھوت چڑیل کو دیکھا

ھارون رشید

محفلین
اب یہ تو کاشفی صاحب ہی بتا سکتے ہیں۔

ایک تو آپ ہر راز لیک آؤٹ کردیتے ہیں
2eciyz4.gif
 
شمشاد

لائبریرین
ہاں جی بس دو ہی تو رہ گئے سچی بات کرنے والے، ایک آپ اور ایک پاکستان کے سربراہ۔
 
کاشفی

محفلین
انسان اگر سچی بات کرے تو لڑی کو ٹریک سے ہٹانا صحیح نہیں۔۔۔ یہاں پر پریوں کی باتیں ہورہی تھیں میرے خیال میں۔۔لہذا مؤدبانہ گزارش ہے کہ پریوں کی ہی باتیں کریں۔۔ انسان کو اچھا محسوس ہوگا۔۔
 
دوسرے الفاظ میں آپ چاپتےہیں کہ شیری رحمان کا ذکر ہو
 
شمشاد

لائبریرین
انسان اگر سچی بات کرے تو لڑی کو ٹریک سے ہٹانا صحیح نہیں۔۔۔ یہاں پر پریوں کی باتیں ہورہی تھیں میرے خیال میں۔۔لہذا مؤدبانہ گزارش ہے کہ پریوں کی ہی باتیں کریں۔۔ انسان کو اچھا محسوس ہوگا۔۔

لیکن دھاگہ کے عنوان میں جن، بھوت اور چڑیل کا بھی تو ذکر ہے۔
 
ھارون رشید

محفلین
میک سے پہلے دیکھ کر جی چاہتا ہے کہ اس پر مٹی پا دیں

اور میک کے بعد تو آپ کو پتا ہی ہے چڑیل کو جلایا ہی جاتا ہے
 
کاشفی

محفلین
جب سے آنکھوں میں سمایا ہے کسی کا جلوہ
حور آتی ہے سمجھ میں نہ پری آتی ہے۔۔۔

اسی لیئے چونکہ انسان پریشان ہوجاتا ہے۔۔کہ کیا سمجھوں کیا کہوں۔۔اور چونکہ میں ایک انسان ہوں۔۔اس لیئے اس کا ایک حل کافی سوچنے کے بعد ہی نکالا تھا کہ جس کو بھی دیکھو پری ہی سمجھو۔۔۔پریشان ہونے سے بچ جاؤنگا۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
واہ واہ کیا پری ہے، لیکن میں نے تو سُنا ہے کہ پریوں کے دو بڑے بڑے پر بھی ہوتے ہیں۔
 
Top