کس ٹیم کے کتنے نمبر

سارہ خان

محفلین
ہم نہیں کھیل رہے ۔۔۔ یہاں مردوں کی تعداد زیادہ ہے تو وہ زیادہ آئیں گے نہ ۔۔۔ :roll: ۔۔
برابر تعداد پر ہو سکتا ہے یہ گیم ۔۔۔
 

تیشہ

محفلین
میں ہوں ۔۔ اب سب کے نمبر کاٹو ۔ :p


صفر ان مرد حضرات کا تو بلکل ہی صفر زیرو انڈہ کرو ۔
 

ماوراء

محفلین

بورنگ گیم!!!
273_hang_1.gif



273_bye2lt5_1.gif
۔۔۔۔۔۔
273_bye2lt5_1.gif
۔۔۔۔۔۔
273_bye2lt5_1.gif
۔۔۔۔۔۔
273_bye2lt5_1.gif
 

شمشاد

لائبریرین
بھئی کھیل تو کھیل ہی ہے اور یہ کم کہاں ہیں؟ بہت ہیں یہ۔ یہ ایک بھی ہو تو تین کے برابر ہوتی ہیں۔ تبھی تو ان کو خوا - تین کہتے ہیں۔

16+
 

الف عین

لائبریرین
یہ تو جھگڑے والی بات چل رہی ہے۔ اس کھیل کو ختم ہی کیوں نہ کر دیا جائے؟ ورنہ میرا حق خواتین کے حق میں۔ جب میں آؤں تو مجھے خواتین میں عارضی طور پر شامل کر لیا جائے!! ناانصافی کے لیے کچھ بھی کرنے کو تیار ہوں!!!!
 

قیصرانی

لائبریرین
چونکہ خواتین کے لفظ میں تین کا لفظ موجود ہے، تو خواتین کی آمد پر انہیں تین ووٹ دیئے جائیں تو کیسا رہے گا؟ :D
 

شمشاد

لائبریرین
کھیل تو کھیل ہی ہوتا ہے۔ اور کھیل کے اصول و ضوابط سب پر یکساں ہی لاگو ہوتے ہیں۔ اب اعجاز بھائی اگر برقعہ پہن کر خواتین کی ٹیم میں شامل ہونا چاہیں تو الگ بات ہے۔

ویسے ابھی ہماری ٹیم کے 20+ نمبر ہو گئے ہیں۔
 

سارہ خان

محفلین
ہم بھی تو یکساں کی بات کر رہے ہیں نہ ۔۔ سب سے پہلے تو ٹیم کے میمبرز یکساں ہونے چاہییں ۔۔۔۔ :roll:
خواتین کم ہیں ۔۔ اور آتی بھی کم ٹائیم کے لئے ہیں ۔۔ ان کے پوائنٹس زیادہ ہونے چاہییں ۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو آپ اپنی ٹیم کی اراکین کی تعداد بڑھانے کی کوشش کریں نہ کہ ہمارے نمبر گھٹانے کی :(

20+
 

سارہ خان

محفلین
کیسے بڑھاؤں ۔۔۔ان سے کہوں کہ سب کام چھوڑ چھاڑ کر ادھر آیا کریں نمبر گھٹانے ۔۔ :p
15 ہو گئے آپ کے اب ۔۔۔ :p
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی campain وغیرہ چلائیں، کوئی لالچ دیں، سر سبز باغ دکھائیں تب ہی آئیں گی ناں۔ اور ہاں یہ 20 میں 2 منفی ہوئے تو باقی 15 کیسے رہ گئے۔

20+
 
Top