کس ٹیم کے کتنے نمبر

شمشاد

لائبریرین
لگتا ہے ایسا ہی کرنا پڑے گا۔

ہاں تو خواتین کی ٹیم کی سربراہ کون بنے گی؟
 

شمشاد

لائبریرین
پہلے خواتین سے تو پوچھ لیں کہ ان کی ٹیم کا لیڈر کون ہو گا۔ پھر ٹیمیں بھی تشکیل دے لی جائیں گی۔
 
Top