کسی زمانے میں خرم ہوا کرتا تھا

خرم شہزاد خرم نے 'ذکر محفلین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 29, 2020

  1. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    203,239
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ۔۔۔۔۔۔ پھر اس کی شادی ہو گئی اور وہ اپنی اہلیہ کو پیارا ہو گیا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  2. خرم شہزاد خرم

    خرم شہزاد خرم لائبریرین

    مراسلے:
    10,838
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    میں کچھ کہنا چاہتا تھا لیکن شمشاد بھائی نے پہلے ہی کہہ دیا
     
  3. خرم شہزاد خرم

    خرم شہزاد خرم لائبریرین

    مراسلے:
    10,838
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    تمام دوست احباب بہن بھائیوں کی محبت کا شکریہ
     
  4. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,891
    موڈ:
    Daring
    السلام علیکم خرم شہزاد خرم واپسی مبارک ہو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. خرم شہزاد خرم

    خرم شہزاد خرم لائبریرین

    مراسلے:
    10,838
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    وعلیکم السلام خیرمبارک
     
  6. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    203,239
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    فرصت مل گئی آپ کو۔
     

اس صفحے کی تشہیر