کسی بھی فونٹ کی ظاہری شکل صورت اور خوبصورت کو چیک کرنا

عمران القادری نے 'ٹائپو گرافی اور خطاطی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 8, 2009

  1. عمران القادری

    عمران القادری محفلین

    مراسلے:
    725
    کسی بھی فونٹ کی ظاہری شکل صورت اور خوبصورت کو چیک کرنا

    کیا کوئی ایسا طریقہ ہے کہ مجھے کوئی فونٹ پسند آتا ہے اور اسے میں اپنے سسٹم میں محفوظ کیے بغیر پہلے اس کی ٹیسٹنگ کر لوں اگر مجھے وہ اپنی ظاہری شکل صورت اور خوبصورتی کے حوالے سے پسند آتا ہے تو اسے تب جا کر اپنے سسٹم میں محفوظ کر لوں۔
    مجھے کچھ کچھ ایسا یاد پڑرہا ہے کہ میں کہیں ایسا پڑھا تھا کہ ایسا پروگرام ہے جس کے ذریعے ہم اپنی مرضی کے فونٹ کو چیک کر سکتے ہیں کہ وہ کیسا ہے۔
    فونٹس سے دلچسپی رکھنے والے احباب اس سلسلے میں‌کیا کہتے ہیں۔


    عمران القادری
     
  2. باسم

    باسم محفلین

    مراسلے:
    1,767
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    اردو فونٹ کی یا انگریزی
    مجھے تو اردو کیلیے چاہیے
     
  3. عمران القادری

    عمران القادری محفلین

    مراسلے:
    725
    یہ موضوع خاص طور پر اردو فونٹس کے حوالے سے میں نے معلومات کےلیے شروع کیا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,576
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    لیٹن سکرپٹ فانٹس کے تو میں نے کئی ویورس دیکھے ہیں، لیکن اردو کا نہیں دیکھا۔
     
  5. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,422
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    کورل ڈرا کے فونٹ نیویگیٹر میں چند ایک اردو کے فانٹ نظر آجاتے ہیں۔
    لیکن تمام نہیں۔
     
  6. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,576
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    لیکن عمران تو انسٹال کرنے سے پہلے فانٹ دیکھنا چاہتے ہیں عارف کریم!
     
  8. عمار عاصی

    عمار عاصی محفلین

    مراسلے:
    49
    اس سافٹویئر کی مدد سے آپ انسٹال کرنے سے پہلے بھی فونٹ دیکھ سکتے ہیں
    Serif Font Manager
     
  9. انصاری آفاق احمد

    انصاری آفاق احمد محفلین

    مراسلے:
    428
    السلام علیکم
    یونیورسل ویوور کے ذریعے آپ ہر قسم کی فائلوں کو دیکھ سکتے ہیں فونٹ کو دیکھنے کے لئے پلگ ان انسٹال کرنا ہوگی جو پروگرام میں ہی دی گئی لنک سے لی جاسکتی ہے۔ فری ہے پلگ انس بھی فری ہیں۔ فونٹ میں آپ گلیپس ، انفورمیشن ، سیمپل ، دیکھ سکتے ہیں ساتھ ساتھ یہ کن لینگویجیز کو سپورٹ کرئے گا وہ بھی جانچ سکتے ہیں
    ہوم پیج http://www.uvviewsoft.com/index.htm
     
  10. محمدعمر

    محمدعمر محفلین

    مراسلے:
    598
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
    بہت شکریہ۔
    مجھے تو انصاری آفاق احمد کیا شیئر کیا جانے والا ویور اچھا بہتر لگ رہا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  11. شاکرالقادری

    شاکرالقادری لائبریرین

    مراسلے:
    2,696
    موڈ:
    Cheerful
    اگر آپ فونٹ کرییٹر انسٹال کر لیں تو اس سافٹ ویئر میں یہ سہولت آپ کو فراہم کی جاتی ہے کی کوئی بھی فانٹ اس پروگرام میں کھولیں
    اور فونٹ مینیو میں ٹیسٹ کے آپشن کو منتخب کریں اور کھلنے والے ٹیسٹ پیج پر
    اردو میں اپنا متن لکھیں یا لکھا ہوا متن پیسٹ کر کے اس فونٹ میں اس کی خوبصورتی اور شباہت کو چیک کر لیں
    جب کہ عام طور پر فونٹ ویورز میں فونٹ کے حروف اور اشکال تو دیکھی جا سکتی ہیں لیکن مکمل عبارت نہیں دیکھی جا سکتی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. manjoo

    manjoo محفلین

    مراسلے:
    65
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Approved
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر