کسوٹی #24

یاز

محفلین
اب اگر سپورٹس سے متعلق جگہ نہیں ہے تو اگلا سوال کیا ہونا چاہئے۔ میرے خیال میں پاکستان میں موجود ہونے یا نہ ہونے کا ہو سکتا ہے۔ آپ سب کی رائے؟
 
جی بلکل محفلی کسوٹی میں عارفہ صدیقی اور ان سے متعلقہ سوالات محض مراسلے میٹر کو تکلیف دینے کے لئے ہوتے ہیں۔
یہ ہو گیا سوال نمبر 1
اس کا جواب ہے ناں

نہیں، یہ سوال نمبر صفر تھا۔
پہلا سوال سپورٹس سے متعلق پوچھا ہے۔ اس کے بعد اگلے سوالات یہیں ڈسکس کر کے کریں گے، تا کہ سوالوں کا اسراف کم ہو
 
Top