عبداللہ محمد
محفلین
یہ ایک کسوٹی ہے۔
لیکن سوال پوچھنے سے پہلے مجھے سوچ لینے دے میں نے پوچھا کیا ہے۔
لیکن سوال پوچھنے سے پہلے مجھے سوچ لینے دے میں نے پوچھا کیا ہے۔
ٹائم کب شروع ہوگا یہ بتا دیں۔آپ کے پاس 15 منٹ ہیں سوچنے کے لئے
مجھے تو کسوٹی کی ہی کبھی سمجھ نہیں آئی۔۔![]()
جب ہم نے مراسلہ کیا تھاٹائم کب شروع ہوگا یہ بتا دیں۔
کسوٹی کی تو کسوٹی کھلوانے والوں کو بھی سمجھ نہیں ہے۔ بس شغل لگا رکھا ہے۔مجھے تو کسوٹی کی ہی کبھی سمجھ نہیں آئی۔۔![]()
اوکے ڈن شروع کریں بہت آسان سی جگہ سوچ لی ہے۔جب ہم نے مراسلہ کیا تھا
عارفہ صدیقی سے متعلق ہے ؟یہ ایک کسوٹی ہے۔
لیکن سوال پوچھنے سے پہلے مجھے سوچ لینے دے میں نے پوچھا کیا ہے۔
ہرگز نہعارفہ صدیقی سے متعلق ہے ؟
یہ تو اچھی بات ہے۔اوکے ڈن شروع کریں بہت آسان سی جگہ سوچ لی ہے۔
اتنی آسان ہے کہ زیادہ سے زیادہ 15 سوال میں حل ہو جانی چاہیے۔
یہ ہو گیا سوال نمبر 1عارفہ صدیقی سے متعلق ہے ؟
نہسپورٹس سے متعلق جگہ ہے؟
نہیں، یہ سوال نمبر صفر تھا۔یہ ہو گیا سوال نمبر 1
اس کا جواب ہے ناں
پاکستان میں ہے وہ جگہاوکے ڈن شروع کریں بہت آسان سی جگہ سوچ لی ہے۔
اتنی آسان ہے کہ زیادہ سے زیادہ 15 سوال میں حل ہو جانی چاہیے۔
یہ ہو گیا سوال نمبر 1
اس کا جواب ہے ناں
نہیں، یہ سوال نمبر صفر تھا۔
پہلا سوال سپورٹس سے متعلق پوچھا ہے۔ اس کے بعد اگلے سوالات یہیں ڈسکس کر کے کریں گے، تا کہ سوالوں کا اسراف کم ہو
پوچھیں پوچھیںاب اگر سپورٹس سے متعلق جگہ نہیں ہے تو اگلا سوال کیا ہونا چاہئے۔ میرے خیال میں پاکستان میں موجود ہونے یا نہ ہونے کا ہو سکتا ہے۔ آپ سب کی رائے؟