سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر9 ( 11 جولائی 2021)

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یعنی پینل بمقابلہ پینل

نہیں نہیں ... شخصیت کوئی بھی پوچھ لے
پینلز روز بدل بدل کر آ جائیں، اپنی سہولت کے حساب سے دن لے لیں.
جب بات چل ہی نکلی ہے تو جو کام اگلے ویک سے کرنے کا سوچا تھا۔۔ ابھی سے شروع کر لیتے ہیں۔
دو ، دو لوگوں کی ٹیم بنانی ہے۔
آپ اپنی مرضی سے جس کو چاہیں اپنے ساتھ ٹیم بنانے کی دعوت دے دیجئیے۔
سید عاطف علی
سید عمران
زیک
عثمان
محمّد احسن سمیع :راحل:
علی وقار
فہد اشرف
یاسر شاہ
محمد شکیل خورشید
محمد وارث
سید رافع

اور جو محفلین بھی کھیلنا چاہیں۔
دو ، دو لوگوں کی ٹیم کو ئی نام دیا جائے گا۔ جیسے کہ ٹیم اے، ٹیم بی۔۔۔
ہر روز ایک ٹیم کسی دوسری ٹیم کے مقابل آئے گی۔
پہلے ٹیم اے سوال پوچھے گی اگر ٹیم بی نے بوجھ لیا تو اس کا ایک پوائنٹ ہو گا۔پھر ٹیم بی سوال پوچھے گی اگر ٹیم اے نہیں بوجھ پائی تو میچ کے آخر میں ٹیم بی کے دو اور ٹیم اے کا صفر پوائنٹ

جو ٹیم دو پوائنٹ حاصل کرے گی اس کے مقابل ٹیم سی آئے گی۔
اس طرح گیم آگے بڑھتی جائے گی۔
مطلب کہ جو جو ٹیم دو نمبر حاصل کرے گی وہ اس سے اگلی ٹیم کے ساتھ مقابلہ کرے گی تا کہ اس کا اسکور بڑھتا رہے۔
تمام ٹیمز ختم ہونے کے بعد صفر یا ایک پر رہ جانے والوں کو اجازت ہو گی کہ وہ کسی بھی ٹیم کو منتخب کر کے مقابلہ کی دعوت دیں تا کہ ان کا اسکور صفر یا ایک سے اوپر جا سکے۔
( یہ دعوت اس وقت کی صورت حال کے مطابق ایک بار ہو گی یا دو بار۔۔۔ سب کی رضامندی سے فیصلہ ہو گا)

یہ دور ختم ہونے کے بعد زیادہ نمبر حاصل کرنے والی 4 ٹیمز سیمی فائنل میں پہنچ جائیں گی۔

سیمی فائنل میں بھی کچھ مقابلے ہوں گے جن کا اختتام "فیصلہ کن" فائینل مقابلہ پر ہو گا۔

بنیادی پروگرام یہی ہے۔ معمولی سا ردوبدل بھی کیاجا سکتا ہے۔
آپ کے خیال میں شعبوں کو مختص کرنا مناسب رہے گا یا کہ کوئی بھی شخصیت پوچھی جا سکتی ہے۔ جیسا کہ ابھی چل رہا ہے۔

تو جلدی سے اپنی رائے دیجئیے۔ اس میں سب کو ہر روز کسوٹی کھیلنی بھی نہیں پڑے گی۔ اور ٹائم بھی کچھ کم لگے گا۔ کیونکہ مشاورتی مکالمہ میں زیادہ لوگ تو ٹائم بھی زیادہ لگتا ہے۔
 
زیک

مسافر

Too elaborate for a game only about 6 people are playing
 
عثمان

محفلین

صرف چھ لوگ ہیں کھیلنے والے۔ ان میں بھی یہ سب ہر روز ایک جیسا فعال نہیں ہوتے۔ ابھی ہفتے میں تین دن رکھئیے۔ پھر آہستہ آہستہ ہفتہ وار۔ تب ہی یہ سلسلہ اپنی دلچسپی برقرار رکھ پائے گا۔
 
یاسر شاہ

محفلین
جب بات چل ہی نکلی ہے تو جو کام اگلے ویک سے کرنے کا سوچا تھا۔۔ ابھی سے شروع کر لیتے ہیں۔
دو ، دو لوگوں کی ٹیم بنانی ہے۔
آپ اپنی مرضی سے جس کو چاہیں اپنے ساتھ ٹیم بنانے کی دعوت دے دیجئیے۔
سید عاطف علی
سید عمران
زیک
عثمان
محمّد احسن سمیع :راحل:
علی وقار
فہد اشرف
یاسر شاہ
محمد شکیل خورشید
محمد وارث
سید رافع

اور جو محفلین بھی کھیلنا چاہیں۔
دو ، دو لوگوں کی ٹیم کو ئی نام دیا جائے گا۔ جیسے کہ ٹیم اے، ٹیم بی۔۔۔
ہر روز ایک ٹیم کسی دوسری ٹیم کے مقابل آئے گی۔
پہلے ٹیم اے سوال پوچھے گی اگر ٹیم بی نے بوجھ لیا تو اس کا ایک پوائنٹ ہو گا۔پھر ٹیم بی سوال پوچھے گی اگر ٹیم اے نہیں بوجھ پائی تو میچ کے آخر میں ٹیم بی کے دو اور ٹیم اے کا صفر پوائنٹ

جو ٹیم دو پوائنٹ حاصل کرے گی اس کے مقابل ٹیم سی آئے گی۔
اس طرح گیم آگے بڑھتی جائے گی۔
مطلب کہ جو جو ٹیم دو نمبر حاصل کرے گی وہ اس سے اگلی ٹیم کے ساتھ مقابلہ کرے گی تا کہ اس کا اسکور بڑھتا رہے۔
تمام ٹیمز ختم ہونے کے بعد صفر یا ایک پر رہ جانے والوں کو اجازت ہو گی کہ وہ کسی بھی ٹیم کو منتخب کر کے مقابلہ کی دعوت دیں تا کہ ان کا اسکور صفر یا ایک سے اوپر جا سکے۔
( یہ دعوت اس وقت کی صورت حال کے مطابق ایک بار ہو گی یا دو بار۔۔۔ سب کی رضامندی سے فیصلہ ہو گا)

یہ دور ختم ہونے کے بعد زیادہ نمبر حاصل کرنے والی 4 ٹیمز سیمی فائنل میں پہنچ جائیں گی۔

سیمی فائنل میں بھی کچھ مقابلے ہوں گے جن کا اختتام "فیصلہ کن" فائینل مقابلہ پر ہو گا۔

بنیادی پروگرام یہی ہے۔ معمولی سا ردوبدل بھی کیاجا سکتا ہے۔
آپ کے خیال میں شعبوں کو مختص کرنا مناسب رہے گا یا کہ کوئی بھی شخصیت پوچھی جا سکتی ہے۔ جیسا کہ ابھی چل رہا ہے۔

تو جلدی سے اپنی رائے دیجئیے۔ اس میں سب کو ہر روز کسوٹی کھیلنی بھی نہیں پڑے گی۔ اور ٹائم بھی کچھ کم لگے گا۔ کیونکہ مشاورتی مکالمہ میں زیادہ لوگ تو ٹائم بھی زیادہ لگتا ہے۔

دو کی ٹیم بنی تو میں بھی کھیلوں گا اور میری طرح اور بھی جو روز نہیں کھیلنا چاہتے، اور بڑی ٹیم میں چھپ کر نہیں کھیلنا چاہتے وہ بھی کھیلنا چاہیں گے اور مقابلوں سے دلچسپی اور بھی بڑھے گی۔
اصل ٹی وی کی کسوٹی میں بھی شاید دو ہی لوگ تھے بوجھنے والے۔
 
یاسر شاہ

محفلین
لیکن اس صورت میں ٹیم کھیلنے والے خود نہ بنائیں کہ سب کی خواہش ہو گی اچھا کھلاڑی میرے پاس آئے۔
اگر بارہ کھیلنے والے ہوگئے۔تو چھ ٹیمیں تو بن جائیں گی۔ تین تین ٹیموں کا ایک گروپ بنا دیں ہر گروپ کی ہر ٹیم اگر دوسرے گروپ کی ہر ٹیم سے کھیلے تو نو مقابلے ہوئے ۔ہر روز ایک مقابلہ۔اس طرح چار زیادہ اسکور کرنے والی ٹیموں کا سیمی فائنل۔کرکٹ ورلڈ کپ میں بھی شاید ایسا ہی کچھ ہوتا ہے۔فائنل میں جیتنے والے بن جائیں گے عالمی کسوٹیے۔اور کیا چاہیے۔:)
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کیا ایسا بھی ٹھیک رہے گا کہ اگر زیادہ ممبر ایکٹو نہیں تو دو دو کی ٹیم کی بجائے ایک ہی ایک کے مقابلہ میں آئے اور کھیل کا وہی طریقہ رہے فائنل تک پہنچنے کا؟
باقی دیکھنے والوں کو بھی اجازت ہو کہ اگر مقابلہ دوران وہ شخصیت بوجھ لیں تو مکالمہ میں بتا سکتے ہیں۔
لیکن گیم میں دخل اندازی نہیں کریں گے ورنہ انھیں کوئی اضافی پوائنٹ نہیں ملے گا۔
 
ویسے ہے یہ بھی خوب۔:)
رائے رکھ دیں پہلے سب کے آگے پھر رائے شماری کروالیں۔لڑی میں پول کنڈکٹ کر کے ۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کیا ایسا بھی ٹھیک رہے گا کہ اگر زیادہ ممبر ایکٹو نہیں تو دو دو کی ٹیم کی بجائے ایک ہی ایک کے مقابلہ میں آئے
جو ممبران جس جس دن سہولت سے کھیل سکتے ہیں وہ بتا دیں گے۔
مدِ مقابل ۔۔۔ کا انتخاب وہ خود نہیں کریں گے بلکہ اس کا کچھ اور طریقہ اختیار کیا جائے گا۔ ہمارے ذہن میں تو ایک آئیڈیا ہے اس بارے لیکن آپ سب اپنی رائے دیجئیے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ویسے ہے یہ بھی خوب۔:)
رائے رکھ دیں پہلے سب کے آگے پھر رائے شماری کروالیں۔لڑی میں پول کنڈکٹ کر کے ۔
باقیوں کے جواب کا انتظار ہے۔ اس کے بعد رائے مطابق کر لیا جائے گا۔
محمد عبدالرؤوف بھائی کی رائے بھی درکار ہے کیونکہ کھلاڑیوں میں ہم نے ان کا نام نہیں لکھا کہ موجودہ کسوٹی کی طرح وہ ہمارے ساتھ ہی شامل رہنا پسند کریں گے یا میدان میں اتریں گے۔
روؤف بھائی آئیے اور بتائیے ۔
 
محمد عبدالرؤوف

پہلے دیکھ لیتے ہیں، اگر کہیں میری ضرورت ہوئی تو میں شامل ہو جاوں گا
 
یاسر شاہ

محفلین
جو ممبران جس جس دن سہولت سے کھیل سکتے ہیں وہ بتا دیں گے۔
مدِ مقابل ۔۔۔ کا انتخاب وہ خود نہیں کریں گے بلکہ اس کا کچھ اور طریقہ اختیار کیا جائے گا۔ ہمارے ذہن میں تو ایک آئیڈیا ہے اس بارے لیکن آپ سب اپنی رائے دیجئیے۔
ہاں بس اب شروع کر ہی دیں غالب نے کہا تھا:
اپنی ہی ذات سے ہو جو کچھ ہو
آگہی گر نہیں غفلت ہی سہی

اس میں ترمیم کی ہے کسوٹی کے لیے:
اپنی ہی ذات سے ہو جو کچھ ہو
جیتنا گر نہیں شکست سہی

اب ٹیم ویم کو ہٹائیں بیچ سے ہر کوئی اپنے دم خم پہ آئے ۔اور کمنٹری کی بھی ضرورت نہیں آپ بھی میدان میں اتریں۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پہلے دیکھ لیتے ہیں، اگر کہیں میری ضرورت ہوئی تو میں شامل ہو جاوں گا

ویسے مجھے مزا اپنے سے زیادہ دوسروں کا دماغ کھپانے میں آتا ہے :)
جو بات معلوم ہے پھر سے دہرانے کا فائدہ :ROFLMAO:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اب ٹیم ویم کو ہٹائیں بیچ سے ہر کوئی اپنے دم خم پہ آئے ۔اور کمنٹری کی بھی ضرورت نہیں آپ بھی میدان میں اتریں۔

اس کی ضرورت پڑتی ہے، ہاں کمنٹیٹر بدلتا رہے تو بھی چلے گا
ہم بطور پلئیر نہیں بلکہ بطور منتظم اور کمنٹیٹر ہی شامل ہیں۔ آپ بھائی لوگ ہیں نا میدان میں اترنے کو۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اصل مزا تو آپ کو آتا ہے لڑائی جھگڑا کرانے میں
پھپھے۔۔۔۔۔۔۔۔
ہر گز نہیں بھائی۔ :ROFLMAO:
یہ گیم تو آپ بھائی لوگوں کے علم سے مستفید ہونے کے لئے ہے۔
البتہ واقعی میں کوئی جھگڑے والی گیم کھیلنے کا ارادہ ہو تا نکالیں اپنی پٹاری سے؟ ہے ایک ایسی بھی۔

فی الحال ایک بار اس سوچی اور غور کی جانے والی کسوٹی کو پایہ ء تکمیل تک پہنچائیے اس کے بعد دیکھتے ہیں۔
 
Top