سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر9 ( 11 جولائی 2021)

یقیناً آپ کو فنونِ لطیفہ نے الجھایا ہو گا لیکن میں نے اس سوال کے جواب میں عرض کیا تھا کہ مرکزی وجہِ شہرت نہیں
سیاست کے معاملے میں سوال کچھ اس طرح سے کیا گیا تھا

سیاست اور حکومت دو باتوں کا ذکر تھا
جی، اسی لیے میں نے پھڈا نہیں ڈالا ... لیکن ان کا فنون لطیفہ سے سرے سے تعلق تھا ہی نہیں :)
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
دو ٹیمیں بنائی جائیں تاکہ ایک ٹیم کہیں میری طرح گڑبڑ کرے تو دوسری ٹیم بھی اگلی مرتبہ اس ٹیم سے تگڑی ٹکر دے
یہ تو نہ ہو گا کہ سوال پوچھ کے سائیڈ پہ ہو گیا :)
جی بھائی کچھ ایسا ہی کرنے کا سوچا ہے۔ ایک دو دن میں کرتے ہیں ٹیم کے حساب سے۔
آج تو ہم بھی کسوٹی کا صحیح لطف نہ اٹھا سکے۔ دو کسوٹی کے برابر یہ ایک کسوٹی رہی۔ اب سمجھ سکتے ہیں کہ اتنے دن آپ نے گیم پر کتنا غور کیا ہو گا۔
 
زیک

مسافر
ویسے ایک مزیدار سوال یہ تھا کہ وہ پاکستانی تھے۔ اس میں شک نہیں کہ محمد اسد پاکستانی تھے لیکن محفل پر اور اس لڑی میں بھی ایسے لوگ موجود ہیں جن کی definition کے مطابق وہ پاکستانی نہیں ہو سکتے بلکہ آسٹرین ہی رہیں گے۔ خیر اس کا کسوٹی سے کوئی تعلق نہیں۔
 
میرے خیال میں دو دو پر مشتمل پینل بنا دیے جائیں، ایسے کہ قریب قریب کے ٹائم زون والے افراد ایک ٹیم میں ہو جائیں تاکہ کوآرڈینیشن میں سہولت رہے.
جیسے عثمان اور زیک کا ایک پینل بن سکتا ہے
وقار بھائی اور فہد، یاسر بھائی ایک ٹیم میں ہو سکتے ہیں... و علی ھذا القیاس
 
ایف بی آر کے حساب سے تو شاید نہ ہی ہوں :)
 
عثمان

محفلین
میرے خیال میں دو دو پر مشتمل پینل بنا دیے جائیں، ایسے کہ قریب قریب کے ٹائم زون والے افراد ایک ٹیم میں ہو جائیں تاکہ کوآرڈینیشن میں سہولت رہے.
جیسے عثمان اور زیک کا ایک پینل بن سکتا ہے
وقار بھائی اور فہد، یاسر بھائی ایک ٹیم میں ہو سکتے ہیں... و علی ھذا القیاس
یعنی پینل بمقابلہ پینل
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
انہوں نے کونسے ناول لکھے؟
ناول تو میں نے تلاش نہیں کیے ہاں البتہ ویکیپیڈیا ان کے کاموں میں ناول نگاری بھی دکھا رہا ہے اور ریختہ پر تلاش کرتے ہوئے بھی ان کی کچھ کتابوں پر نظر پڑی جن کا اردو ترجمہ کیا گیا ہے
 
زیک

مسافر
ناول تو میں نے تلاش نہیں کیے ہاں البتہ ویکیپیڈیا ان کے کاموں میں ناول نگاری بھی دکھا رہا ہے اور ریختہ پر تلاش کرتے ہوئے بھی ان کی کچھ کتابوں پر نظر پڑی جن کا اردو ترجمہ کیا گیا ہے
انگریزی وکیپیڈیا کے محمد اسد پر مضمون میں جو ببلیوگرافی دی گئی ہے اس میں کوئی فکشن نہیں ہے۔ اردو وکیپیڈیا کتب کی فہرست نہیں دیتا لیکن “ناول نگار” لکھ دیتا ہے۔ اردو وکیپیڈیا کو پرانے مسائل کی وجہ سے میں قابل اعتبار نہیں مانتا
 
عثمان

محفلین
نہیں نہیں ... شخصیت کوئی بھی پوچھ لے
پینلز روز بدل بدل کر آ جائیں، اپنی سہولت کے حساب سے دن لے لیں.
میرا مطلب ہے دونوں پینلز میں خودبخود مقابلہ ابھرے گا کہ کون سیریز جیتتا ہے۔ ویسے میرے خیال میں وقفہ لے کر کھیلنا زیادہ مناسب ہے۔
 
Top