محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
اس اے آئی نے تو اپنے خاندان کی عزت کو بٹا لگا دیا۔بھئی مانا کہ تم آرٹیفیشل ہو،،،مگر تمہارا سر-نیم انٹیلیجینس بھی تو ہے!!!
اس اے آئی نے تو اپنے خاندان کی عزت کو بٹا لگا دیا۔بھئی مانا کہ تم آرٹیفیشل ہو،،،مگر تمہارا سر-نیم انٹیلیجینس بھی تو ہے!!!
گائے بار بار رپیٹ ہورہی تھی،کیا مسئلہ بتایا تھا بھلا؟
سمجھ تو نہیں آ رہی لیکن ہمارے دو چھوٹے بھائی ڈنگر ڈاکٹرز وغیرہ ہیں۔۔اگر کہیں تو یہ مراسلہ ان کو فارورڈ کر دیا جاوے؟گائے بار بار رپیٹ ہورہی تھی،
چیٹ جی نے کہا یہ یہ علامات تو نہیں کراس ہونے کے بعد ہم نے جواب میں وہ علامات لکھ دیے، انہوں نے انٹی بیاٹکس انجیکشن کے بارے کہا گھریلو دوا کا بھی بتایا ڈاکٹر سے وہی انجکشن لگوانے کے بعد کراس کیا اب ٹھیک ہے
ہاں کیوں نہیںسمجھ تو نہیں آ رہی لیکن ہمارے دو چھوٹے بھائی ڈنگر ڈاکٹرز وغیرہ ہیں۔۔اگر کہیں تو یہ مراسلہ ان کو فارورڈ کر دیا جاوے؟
چھوٹوں کی بھی عزت کی جانے چاہیے بھئی۔۔۔ ویٹرنری ڈاکٹر بولو ۔۔۔ہمارے دو چھوٹے بھائی ڈنگر ڈاکٹرز
ارے بھائیو! کیا بتاویں۔۔۔اب تک پرپلیکسٹی کی مدد سے جو جو ریسرچ کا کام کیا تھا اس سب پر شک ہووت ہے!!
لیکن آتے پھر بھی ان کے پاس ڈنگر ہی رہنے ہیں!چھوٹوں کی بھی عزت کی جانے چاہیے بھئی۔۔۔ ویٹرنری ڈاکٹر بولو ۔۔۔
وہ انگلش میں کہتےچھوٹوں کی بھی عزت کی جانے چاہیے بھئی۔۔۔ ویٹرنری ڈاکٹر بولو ۔۔۔
اور ہم افرنجی کو نہ ہیں!!وہ انگلش میں کہتے
کلینک ہے یا کال پر جاتے ہیں یا سرکاریلیکن آتے پھر بھی ان کے پاس ڈنگر ہی رہنے ہیں!
سب سے چھوٹا بھائی تو ابھی انٹرنشپ کر رہا ہے کلینک وغیرہ میں اور سب سے بڑا پولٹری فارم پہ پراپر جاب کر رہا ہے۔کلینک ہے یا کال پر جاتے ہیں یا سرکاری
کہیں سہیل احمد کا ڈرامہ چوہدری ایند سنز تو نہیں دیکھ لیالیکن آتے پھر بھی ان کے پاس ڈنگر ہی رہنے ہیں!
بہت اچھےسب سے چھوٹا بھائی تو ابھی انٹرنشپ کر رہا ہے کلینک وغیرہ میں اور سب سے بڑا پولٹری فارم پہ پراپر جاب کر رہا ہے۔
ابھی کچھ دن صبر کریں بعد میں مراقبہ کر لیناارے بھائیو! کیا بتاویں۔۔۔اب تک پرپلیکسٹی کی مدد سے جو جو ریسرچ کا کام کیا تھا اس سب پر شک ہووت ہے!!
(مجھے ایک طویل مراقبے میں جانا پڑے گا)
وہ تو دیکھا ہی دیکھا اور کیا خوب دیکھا وغیرہکہیں سہیل احمد کا ڈرامہ چوہدری ایند سنز تو نہیں دیکھ لیا
ہر روز صبر کا دامن لبریز ہوتا ہے۔۔۔ہر روز سوچتی ہوں فقط ایک دن اور!!!ابھی کچھ دن صبر کریں بعد میں مراقبہ کر لینا
صبر کا پیمانہ نہیں ہوتا؟ہر روز صبر کا دامن لبریز ہوتا ہے۔۔۔ہر روز سوچتی ہوں فقط ایک دن اور!!!![]()
سہیل احمد سنجیدہ اور مزاحیہ دونوں طرح کے کرداروں میں یکساں کمال رکھتا ہےوہ تو دیکھا ہی دیکھا اور کیا خوب دیکھا وغیرہ
وہ کہاں ہوتے ہیں آج کلسہیل احمد سنجیدہ اور مزاحیہ دونوں طرح کے کرداروں میں یکساں کمال رکھتا ہے
میرے والے کا دامن ہی ہے۔۔کیونکہ پیمانہ ایسا داغدار نہیں ہوتا!صبر کا پیمانہ نہیں ہوتا؟