مریم افتخار
محفلین
مزے کی بات یہ ہے کہ میری ساری آرٹیفیشل انٹیلیجنس بھی آپ جیسے ذہین و فطین اور نابغہ روزگار شخصیت کے ذہن تک نہیں پہنچ پا رہی! (اب یہی رہ جاتا ہے کہ باقی رہ جانے والے حروف تہجی بھی گنوا دیے جاویں!)
آخر میں لغاری آتا ہےمزے کی بات یہ ہے کہ میری ساری آرٹیفیشل انٹیلیجنس بھی آپ جیسے ذہین و فطین اور نابغہ روزگار شخصیت کے ذہن تک نہیں پہنچ پا رہی! (اب یہی رہ جاتا ہے کہ باقی رہ جانے والے حروف تہجی بھی گنوا دیے جاویں!)
اب سب کو کہیں کہ ٹھہر جائیں ذرا۔ کوئی بندہ مراسلہ نہ کرے!!!آخر میں لغاری آتا ہے
قائم مقام چئیرمین بھی رہے ہیں سینیٹ کےمزے کی بات یہ ہے کہ میری ساری آرٹیفیشل انٹیلیجنس بھی آپ جیسے ذہین و فطین اور نابغہ روزگار شخصیت کے ذہن تک نہیں پہنچ پا رہی! (اب یہی رہ جاتا ہے کہ باقی رہ جانے والے حروف تہجی بھی گنوا دیے جاویں!)
نہیںجمال بھی ہیں؟
اس بارے ایک شعر بھی ہےجمال بھی ہیں؟
نہیںاور سراج؟
شعر تو یاز صاحب ہی اب سنائیں گے مگر میں نے اینٹی فائر بریگیڈ مہم کی تیاریاں کر لی ہیں!اس بارے ایک شعر بھی ہے
بہت دکھ ہوا اپنا سیاسی نالج جان کر۔ امید ہے سبھی قارئین ہمارے دکھ میں تھوڑی بہت شرکت تو کر ہی لیں گے۔ محفل پر تیس منٹ کی خاموشی!
پیپلز پارٹی کے منشور کی تیاری میں بے نظیر بھٹو کی معاونت کیبہت دکھ ہوا اپنا سیاسی نالج جان کر۔ امید ہے سبھی قارئین ہمارے دکھ میں تھوڑی بہت شرکت تو کر ہی لیں گے۔ محفل پر تیس منٹ کی خاموشی!
اچھا اب رک جائیں آپ سب لوگ!پیپلز پارٹی کے منشور کی تیاری میں بے نظیر بھٹو کی معاونت کی
2006 میں سینٹ کے رکن منتخب ہوئےبہت دکھ ہوا اپنا سیاسی نالج جان کر۔ امید ہے سبھی قارئین ہمارے دکھ میں تھوڑی بہت شرکت تو کر ہی لیں گے۔ محفل پر تیس منٹ کی خاموشی!
کیا کرنا ہے؟امید ہے اب جواب درست ہوگا لیکن میں نے اب پتہ کیا کرنا ہے؟