کسوٹی نمبر 6

اے خان

محفلین
کیا مسئلہ بتایا تھا بھلا؟
گائے بار بار رپیٹ ہورہی تھی،
چیٹ جی نے کہا یہ یہ علامات تو نہیں کراس ہونے کے بعد ہم نے جواب میں وہ علامات لکھ دیے، انہوں نے انٹی بیاٹکس انجیکشن کے بارے کہا گھریلو دوا کا بھی بتایا ڈاکٹر سے وہی انجکشن لگوانے کے بعد کراس کیا اب ٹھیک ہے
زخم تھا
 
سمجھ تو نہیں آ رہی لیکن ہمارے دو چھوٹے بھائی ڈنگر ڈاکٹرز وغیرہ ہیں۔۔اگر کہیں تو یہ مراسلہ ان کو فارورڈ کر دیا جاوے؟
 
Top