سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 15 (23 جولائی)

زیک

مسافر
John Von Neumann بیسویں صدی کے ایک معروف ریاضی دان اور سائنسدان تھے۔ ان کا بنیادی کام ریاضی اور طبیعیات کی کئی شاخوں میں پھیلا ہوا ہے۔
اس کے علاوہ وہ دوسری جنگ عظیم کے دوران Manhattan Project پر بھی کام کر چکے ہیں۔
بہت اہم شخصیت پوچھی آپ نے۔ ان کا کمپیوٹنگ میں کام بھی کافی اہم تھا۔
 
Top