سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 15 (23 جولائی)

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سوال 1: کیا شخصیت کسی خاتون کی ہے؟
جواب : نہیں
سوال 2 : کیا شخصیت زندہ ہے؟
جواب : نہیں
سوال 3: کیا تعلق یورپ سے ہے؟
جواب : جی ہاں یورپ سے بھی ہے۔
سوال 4 : کیا اُن کے انتقال کو ایک سو برس سے کم وقت گزرا ہے؟
جواب : جی ہاں
سوال 5 :کیا اُن کی وجہ شہرت کا بنیادی حوالہ فنون لطیفہ سے تعلق ہے؟
جواب :جی نہیں
سوال 6 : کیا اُن کی شہرت کا بنیادی حوالہ کھیل ہے؟
جواب : جی نہیں
سوال 7 : کیا اُن کی شہرت کا بنیادی حوالہ سائنس سے تعلق ہے؟
جواب: جی ہاں
سوال 8 :کیا اُن کا انتقال 1950سے قبل ہوا؟
جواب :جی نہیں
سوال 9 : کیا اُن کا انتقال 1975کے بعد ہوا؟
جواب : جی نہیں
 
عثمان

محفلین
ویسے یہ نوبل پرائز کی نامزدگی کی کسی فہرست کو میں نے چیک نہیں کیا۔ بہرحال اگر کھیل مکمل ہونے کے بعد ایسی کسی فہرست میں نام نکل آیا تو پوائنٹ تقسیم کر لیں گے۔
 
ویسے مجھے تقریباً یقین ہے کہ وہ کبھی نوبل انعام کے لیے نامزد نہیں ہوئے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ویسے یہ نوبل پرائز کی نامزدگی کی کسی فہرست کو میں نے چیک نہیں کیا۔ بہرحال اگر کھیل مکمل ہونے کے بعد ایسی کسی فہرست میں نام نکل آیا تو پوائنٹ تقسیم کر لیں گے۔
اس صورت میں پوائینٹ تمام کسوٹی ممبران میں تقسیم کیا جائے گا۔ :ROFLMAO:
 
علی وقار

محفلین
ویسے مجھے تقریباً یقین ہے کہ وہ کبھی نوبل انعام کے لیے نامزد نہیں ہوئے۔
اس سے کنفیوژن نہ ہو جائے اس لیے اگر آپ کو شبہ ہے تو یقین کر لیجیے۔ یا ایک متبادل سوال کی اجازت مرحمت فرمائیے۔ شاید فورٹی فسٹ چیئر کی اصطلاح سے آپ واقف ہوں، کیا وہ اس میں شامل تھے؟ یہ بھی عموماََ نوبل نومینیشنز کے قابل سائنسدانوں پر مبنی فہرست ہوتی ہے۔
 
زیک

مسافر
ویسے یہ نوبل پرائز کی نامزدگی کی کسی فہرست کو میں نے چیک نہیں کیا۔ بہرحال اگر کھیل مکمل ہونے کے بعد ایسی کسی فہرست میں نام نکل آیا تو پوائنٹ تقسیم کر لیں گے۔
نامزدگی کی کوئی فہرست پبلک نہیں ہوتی۔ خاص طور پر سائنس کے نوبل۔
 
عثمان

محفلین
اس سے کنفیوژن نہ ہو جائے اس لیے اگر آپ کو شبہ ہے تو یقین کر لیجیے۔ یا ایک متبادل سوال کی اجازت مرحمت فرمائیے۔ شاید فورٹی فسٹ چیئر کی اصطلاح سے آپ واقف ہوں، کیا وہ اس میں شامل تھے؟
مجھے یقین ہے۔ محض یہ ہے کہ فوری طور پر ایسی کوئی فہرست ڈھونڈ نہیں پایا۔
 
علی وقار

محفلین
نامزدگی کی کوئی فہرست پبلک نہیں ہوتی۔ خاص طور پر سائنس کے نوبل۔
فورٹی فسٹ چیئر کی اصطلاح سے آپ واقف ہوں، کیا وہ اس میں شامل تھے؟ یہ بھی عموماََ نوبل نومینیشنز کے قابل سائنسدانوں پر مبنی فہرست ہوتی ہے۔
 
عثمان

محفلین
اس سے کنفیوژن نہ ہو جائے اس لیے اگر آپ کو شبہ ہے تو یقین کر لیجیے۔ یا ایک متبادل سوال کی اجازت مرحمت فرمائیے۔ شاید فورٹی فسٹ چیئر کی اصطلاح سے آپ واقف ہوں، کیا وہ اس میں شامل تھے؟ یہ بھی عموماََ نوبل نومینیشنز کے قابل سائنسدانوں پر مبنی فہرست ہوتی ہے۔
فورٹی فسٹ چئیر سے میں واقف نہیں۔ ربط بھی مہیا کر ہی دیتے۔
ویسے وضاحت کردوں کہ میری رائے میں سائنسدان کے کام کی نوعیت ایسی نہیں کہ نوبل انعام کے لیے کوالیفائی کرے۔
 
چلیں ٹھیک ہے۔ اگلے سوالات پر چلتے ہیں۔ :)
 
Top