سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

سید عاطف علی

لائبریرین
پہلے تو دوپٹہ بولا تھا آپ نے۔۔ دستار تو آدمیوں کے لئے ہوتی ہے نا۔۔ پگڑی یا عمامہ جو بھی کہتے ہیں۔
دستار فضیلت تو محض ایک ایونٹ کے نام کے طور پر کہا ہے ، فضیلت کا دوپٹہ یا چادر آپ کے لیے اور آپ کی علمی لگن اور جدو جہد اس کی یقیناََ مستحق ہے اس میں مثقال ذرہ بھی شک نہیں ۔ ویسے بٹیا اگر آپ کا واقعی یہ شکوہ ہے تو اعماق قلب کے نہاں خانوں سے صدہا معذرت ہماری طرف سے ۔ ہمیں امید ہے کہ شکوہ دل میں جگہ نہ پائے گا ۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یعنی آپ کو اندازہ ہے کہ شکوہ کیا ہو سکتا ہے

نہیں بھئی!بالکل نہیں ۔
اور کیا میں تو معذرت پیش کرنے کے لیے بھی پہلے سے تیار ہوجا ؤں ۔
ان دونوں باتوں کی ہمیں سمجھ نہیں ائی۔۔ کیوں نہیں آئی آپ وضاحت فرمائیے۔
 
Top