کرکٹ کی تاریخ کا سب سے حیران کن ترین کیچ

نبیل

تکنیکی معاون
حال ہی میں نیوزی لینڈ اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ کے بارہویں کھلاڑی نے باؤنڈری پار کرتی ہوئی گیند کو چھلانگ لگا کر کیچ کیا اور باؤنڈری سے باہر گرنے سے پہلے ہی اپنے ساتھی فیلڈر کی جانب گیند اچھال دی جس نے اسے کیچ کر لیا اور یوں بیٹسمین آؤٹ ہو گیا۔ یہی سین ذیل کی ویڈیو میں دکھایا گیا ہے:

 

فہیم

لائبریرین
یہ شاید آسڑیلین بگ باش کا کوئی میچ ہے یا کوئی اور
کم از کم انڈیا اور نیوزی لینڈ کا میچ تو نہیں ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اس میں کوئی شک نہیں کہ مندرجہ بالا کیچ ایک بہترین ٹیم ورک ہے لیکن مندرجہ ذیل کیچ بھی دلچسپ ہے۔

 
Top