کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ایک اور کھلاڑی آؤٹ
افریکہ بہت مشکل میں ہے اب میچ افریکہ کے ہاتھ سے نکلتے ہوئے نیوزی لینڈ نے میچ پر قبصہ کرنا شروع کر دیا ہے
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
اس وقت دونوں نئے کھلاڑی کھیل رہے ہیں 5 کھلاڑی آؤٹ ہوچکے ہیں میچ تقریبا افریکہ کے ہاتھ سے نکل چکا ہے افریکہ اپنی غلطیوں سے میچ ہار سکتا ہے
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
49 گیندوں پر 58 اسکور
افریکہ آرام سے جیت سکتا تھا لیکن جزباتی ہو کر میچ سے کنڑول کھو بیٹھے اب میچ جیتنا تھوڑا مشکل ہوگیا ہے افریکہ کے لیے
 
Top