کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

محمداحمد

لائبریرین
177 رنز کا ٹارگیٹ ملا ہے پاکستان کو۔ یہ پچ بالرز کو سپورٹ کر رہی ہے سو دعا ہے کہ پاکستان بیٹنگ میں کامیاب رہے۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
جیسے آسٹریلیا مشکل سےکھیلا ہے اس طرح لگتا ہے پاکستان کو بھی مشکل ہوگی لیکن پہلی وکٹ کو آرام سے کھیلنا ہوگا انشاءاللہ پاکستان جیت جائے گا انشاءاللہ
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
پاکستان ابھی تک اچھا کھیل رہا ہے 20 اوور میں 84 اسکور ہوے ہیں اور دو کھلاڑی آؤٹ ہوئے ہیں میچ اس وقت پاکستان کے ہاتھ میں ہے اللہ خیر کرے گا انشاءاللہ پاکستان جیت جائے گا انشاءاللہ
 
Top