کرکٹ اور سکواش اولمپک گیمز 2028 میں شامل

نبیل

تکنیکی معاون
کرکٹ اور سکواش کو اولمپک کا حصہ دیکھنا ہمیشہ میری خواہش رہی ہے۔ معلوم ہوتا ہے کہ یہ خواہش عنقریب پوری ہونے والی ہے۔ خبروں کے مطابق سال 2028 کے اولمپکس میں ٹی ٹونٹی کرکٹ اور سکواش بھی شامل ہوں گے۔

روابط:

123 سال کے وقفے کے بعد کرکٹ اولمپکس 2028 میں شامل: جب کرکٹ پہلی اور آخری بار اولمپکس کا حصہ بنی

علی وقار

محفلین

اولمپکس مقابلوں کے حساب سے شاید ٹی ٹونٹی طرز کے مقابلے ہوں گے۔
 
Top