کرنی ھے تعریف آپ کی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
خالی ایک اقتباس دینا کچھ اچھا معلوم نہیں ہوتا۔ یا تو پورے سیاق و سباق سے اقتباس دیں یا اسے بھی حذف کر دیں۔
 

فہیم

لائبریرین
فہیم ۔۔ کیا ہوگیا ہے آپکو آجکل :rolleyes: میں نوٹ کررہی ہوں چڑِچڑے ہوتے جارہے ہو روزبروز ۔۔ اور سیدھی باتوں کے بہت الٹے عجیب و غریب جوابات دے رہے ہو ہر کسی کو ۔۔۔ اور پراُنی تھریڈ کھول کھول کے پڑھ کے یادیں تازہ کررہے ہو :confused: بات کیا ہے ؟ :confused:
:thinking:

خالی ایک اقتباس دینا کچھ اچھا معلوم نہیں ہوتا۔ یا تو پورے سیاق و سباق سے اقتباس دیں یا اسے بھی حذف کر دیں۔

لگتا ہے آپ دونوں دل پر لے گئے:confused:
ہاں یہ ضرور لکھنا چاہیے تھا مجھے کہ اس وقت شمشاد بھائی کو معلوم نہیں تھا کہ،
وہ بلاگ کون لکھ رہا ہے۔
وہ تو زینب نے ان کو لنک دیا اور انہوں نے جاکر وہ پوسٹ پڑھی اور آکر یہ
ریمارکس دیے۔

ویسے میری سمجھ یہ نہیں آیا کہ اُس پوسٹ میں بےبنیاد کیا تھا:)
 

شمشاد

لائبریرین
میں دل پر نہیں لیا کرتا بلکہ اگلے کے دل پر دے دیا کرتا ہوں۔

جو حق بات ہے وہ میں نے لکھ دی تھی۔
 

فہیم

لائبریرین
دیکھ لیں پھر تو آپ کی اور ہماری بحث ہوجانی ہے۔

اس بات پر۔
آپ ثابت کریں اس میں بے بنیاد کیا بات تھی۔
اگر آپ نے کردی تو آپ کی جوتی اور ہمارا سر:)
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے کب کہا ہے کہ بے بنیاد بات تھی۔

لازماً کوئی نہ کوئی بنیاد تو ہو گی لیکن نئے اراکین کو کیا معلوم کہ اصل وجہ کیا تھی۔
 

خوشی

محفلین
یہ تعریف کے دھاگے میں اتنی برائیاں وہ بھی ایک ساتھ ،،،،،:mad::mad: کوئی تعریف کریں کسی کی شمشاد جی بوچھی جی اور فہیم جی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top