کرنی ھے تعریف آپ کی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
میرے خداااااااااااااااااااااااااااااااااااا !
ابھی جلدی ھے کیا مجھے
دیکھیں تو سہی کتنے عرصے بعد پوچھا ھے
 

خوشی

محفلین
میرے خدااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا

کبھی پچھلا صفحہ بھی پڑھ لیا کریں
 

شمشاد

لائبریرین
نیٹ پر کتابوں کا خزانہ ہے۔

اعجاز بھائی نے مہیا کی اور میں نے برقیانہ شروع کر دی۔ اردو محفل کی لائبریری کے لیے۔
 

شمشاد

لائبریرین
دو مزید کتابیں ہیں لیکن وہ بہت طویل ہیں، ہر ایک کے غالباً چھ سو سے زائد صفحے ہیں۔
زیادہ سے زیادہ کتنے صفحے لکھ سکتی ہیں، میں متن مہیا کر دوں گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top