کرنی ھے تعریف آپ کی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
یہ ایک اچھا فورم ھے سب لوگ رائے دینے میں آزاد ھیں ، کچھ لوگ اچھے اور کچھ بہت اچھے ھیں مگر کچھ لوگ بہت متعصب ھیں یہ دیکھ کے بہت دکھ ہوتا ھے، بہر حال اس فورم میں ہر قسم کا مواد پڑھنے کو مل جاتا ھے اور یہی اس فورم کی تعریف ھے
 

خوشی

محفلین
انشاءاللہ ضرور کروں گی ، آج کل ذرا مشکل ھے تعریف کرنا ،جونہی موقع ملتا ھے سب سے پہلے آپ کی تعریف کروں گی
 

خوشی

محفلین
ہوسکتا ھے آپ کا وہم ہو یا ہو سکتا ھے یہ سچ بھی ہو مگر آپ کو ایسالگا کیوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

خوشی

محفلین
اس کا مطلب ھے آپ بغور مطالعہ کرتے ھیں یعنی آپ کو ایک حساس انسان کہا جا سکتا ھے
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لو، یہ ایک ہی بات کیسے ہو گئی بھلا؟ کُڑیئے تُوں تے پڑھ لخ کے گنوا دتا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top