کرنی ھے تعریف آپ کی

شمشاد

لائبریرین
نیند میں ہی کر دیں اس کی تعریف تا کہ کچھ الٹا سیدھا ہو جائے تو نیند کا بہانہ کر کے جان بچائی جا سکے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ کیا ایک طرف تو کہہ رہی ہو کہ اچھے ہیں اور دوسرے پیغام میں لکھ رہی ہو کہ میں نے بھی نہیں کرنی پھر، بھلا یہ کیا بات ہوئی؟
 

شمشاد

لائبریرین
پہلے کون سی کی تھی جو اور نہیں کرنی۔

ویسے میری تعریف کرنے کے کتنے پیسے لگیں گے؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top