کرنی ھے تعریف آپ کی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
کیوں تعریف کیوں نہیں ہو سکتی آپ کی تعریف تو میں ہر جگہ کر سکتی ہوں ، ہارون بھائی بہت ہی سادہ صاف گو اور ہنس مکھ انسان ھیں میرا کبھی دل نہیں چاہا اپنے بھائیوں کے علاوہ کسی کو بھائی بنانے کا کہنے کا مگر ہارون بھائی کو بے اختیار دل چاہتا ھے بھائی کہنے کو کیونکہ وہ صرف بہن کہتے ہی نہیں بلکہ سمجھتے بھی ھیں اور یہ بھی جانتے ھیں کہ اس رشتے کا تقدس کیا ھے

مذاق کرتے بھی خوب ھیں اور برداشت کرنا بھی خوب جانتے ھیں ، میرے خیال میں اتنی تعریف کافی ھے
 

شمشاد

لائبریرین
آپ دونوں بہت سخی دل ہو، بہت اچھے ہو۔ اب اسی خوشی میں دونوں اردو محفل کو عطیہ دیں گے۔
 

خوشی

محفلین
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور آپ کا چندہ جلدی اکٹھا ہو جائے ہماری ڈھیروں دعائیں آُآپ کے لئے
 

تیشہ

محفلین
آپ دونوں بہت سخی دل ہو، بہت اچھے ہو۔ اب اسی خوشی میں دونوں اردو محفل کو عطیہ دیں گے۔

zzzbbbbnnnn.gif
 

شمشاد

لائبریرین
باجو دیکھ لیں یہ خوشی جو ہیں ناں یہ عطیہ دینے میں آئیں بائیں شائیں کر رہی ہیں۔

اور ہاں وہ آپ کی سہیلی فرزانہ نیناں کہاں ہیں؟

میں نے ان کی تصویر دیکھی تھی خواتین کے ایک ڈائجسٹ میں چھپی تھی جب وہ پاکستان گئی ہوئی تھیں۔
 

خوشی

محفلین
کیوں فہیم کیا آپ کہنا چاہ رھے ھیں کہ ظفری اسی بہانے نہا لیں گے مدتوں بعد،مگر کراچی میں تو سمندر ہی ھے نلکوں میں تو پانی کم ہی آتا ہے وہاں پھر ظفری کو کاہے کا ڈر
 

خوشی

محفلین
ہاہا آپ کے ساتھ تو کبھی غصہ نہیں کیا، اچھا اب کچھ مت کہنا ورنہ میں نے تعریف کر دینی ھے
 

خوشی

محفلین
فہیم جسے میں ہمیشہ ہی امین فہیم کہتی آئی ہوں ، بہت ہی حساس انسان ھیں بچے کی طرح معصوم مگر بے حد ذھین بھی، نئے آنے والوں کا بہت خیال کرتے ھیں، میں جب اس فورم میں آئی تو مجھے فہیم کا بہت تعاون حاصل رہا حس مزاح بھی خوب ھے ان کی، اور اسی کا فائدہ اٹھاتے یہ کبھی کبھی ایسی بات کر جاتے ھیں کہ کہ سننے والے کو اگلے دن اس کی سمجھ آتی ھے:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top