کراچی کی خوبصورتی

طالوت

محفلین
کراچی کے ساحل کے قریب سمندر میں لگے فوارے (کراچی فاؤنٹین ) کے بارے میں خبر آئی تھی کہ اس کی مشینری چوری ہو گئی تھی ۔ کراچی والے ذرا بتائیں تو کیا یہ خبر سچ ہے ۔۔ ؟
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
خرچے کے بغیر انجن کیسے چلے گا؟ جدہ میں بھی ساحل کے قریب سمندر میں ایک فوارہ ہے جو کہ ڈیزل انجن سے چلتا ہے۔ کہتے ہیں کہ یہ موجودہ وقت کا سب سے اونچا جانے والا فوارہ ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
پاکستان کی بلند ترین عمارت MCB Tower​

436793989_0697eb56a4.jpg


MCB2.jpg


mcb+tower.jpg



اور یہ شمشاد بھائی والی تصویر حبیب بینک اور ایم سی بی ساتھ ساتھ​

2312438880_e5a1c39bdf.jpg
 

فہیم

لائبریرین
ایم سی بی ٹاور کا تو معلوم نہیں حبیب بینک پلازہ 22 منزلہ ہے شاید

ایم سی بی ٹاور کی بلندی کی ایک وجہ اس کا ہیلی پیڈ‌ بھی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہیلی پیڈ تو اب ہر بڑی بلڈنگ پر بنایا جاتا ہے۔ ضروری تو نہیں کہ اس کے لیے 30 / 35 منزلیں ہوں۔
 

فہیم

لائبریرین
میرا مطلب یہ تھا کہ ایم سی بی ٹاور پر بنے ہوئے ہیلی پیڈ کی وجہ سے ہی یہ حبیب بینک پلازہ سے بڑا ہوگیا ہے۔
ورنہ دونوں بلڈنگز کی اگر صرف منزلیں دیکھی جائیں تو ایک برابر ہی معلوم ہوتی ہیں۔
 

ابو کاشان

محفلین
فہیم بھائی شمشاد بھائی والی تصویر سٹی اسٹیشن کے پل سے لی گئی ہے، اس طرح ایم سی بی ٹاور دائیں طرف ہوا جو اس تصویر میں نہیں ہے۔ حبیب بنک کے پیچھے بولٹن مارکیٹ کا منظر ہے۔

صائمہ ٹریڈ ٹاور- پاکستان کی تیسری بلند ترین بلڈنگ

218245.jpg


سنا ہے کہ صائمہ گروپ پر دباؤ ڈال کر اس کی بلند کو ذبردستی رکوایا گیا تھا تا کہ حبیب پلازہ کی بلندی برقرار رہے۔
 
Top