کراچی کی خوبصورتی

بہت خوب شمشاد بھائی۔۔۔۔۔بہت عمدہ کلیکشن ہے۔ میرے پاس فالحال کراچی کی تصویریں موجود نہیں ہیں۔ دیکھئے کبھی کھینچی تو یہاں شامل کردونگا۔ انشا؍اللہ!
 

طالوت

محفلین
بہت خوب ۔۔۔۔
پہلی تصویر میں کونسی مسجد ہے شعیب ؟
دوسری تصویر شہری حکومت کادفتر ہے ایم اے جناح روڈ پر ۔۔
تیسری تصویر پرانی ہے حبیب بینک پلازا کی کیونکہ اس کے پچھے ایم سی بی کی عمارت نظر نہیں آ رہی ۔۔
کلفٹن ، گولف گراونڈ اور جناح برج کی تصاویر قابل دید ہیں ۔۔
وسلام
 

عندلیب

محفلین
بہت خوب ۔۔۔۔
پہلی تصویر میں کونسی مسجد ہے شعیب ؟
دوسری تصویر شہری حکومت کادفتر ہے ایم اے جناح روڈ پر ۔۔
تیسری تصویر پرانی ہے حبیب بینک پلازا کی کیونکہ اس کے پچھے ایم سی بی کی عمارت نظر نہیں آ رہی ۔۔
کلفٹن ، گولف گراونڈ اور جناح برج کی تصاویر قابل دید ہیں ۔۔
وسلام
اچھا ہوا آپ نے کچھ تو تعارف کرایا۔ ورنہ ہمیں کیا معلوم ہوگا۔:rolleyes:
کاش کہ کوئی ہر تصویر نمبر کا ایک سطری تعارف بھی یہاں کرا دے تو ہم جیسے غیرپاکستانیوں کا بھلا ہو جائے۔
ویسے تصویریں تو بہت بہت اچھی ہیں :zabardast1: :great:
 

سارہ خان

محفلین
k10.jpg

کراچی میونسپل کارپوریشن المعروف کے ایم سی کی عمارت۔
 

جیا راؤ

محفلین
کچھ تصاویر میں نے پہلے بھی پوسٹ کی تھیں۔۔۔
پھر سے پوسٹ کرنے کو جی چاہ رہا ہے سو کر رہی ہوں۔۔۔۔ :grin::grin:









کراچی

خدا اس شہر کو محفوظ رکھے
یہ بچوں کی طرح ہنستا بہت ہے




﴿کچھ میری طرف سے بھی﴾





مزار قائد

Quaid.jpg



quaid4.jpg

quaid3.jpg

quaid2.jpg


کراچی ائیر پورٹ


JinnahTerminal.jpg

53ic.jpg


خیابان اتحاد

kh-ittehad.jpg



کلفٹن بیچ پارک

Bagh-e-Ibn-e-Qasim.jpg



کیماڑی اوور ہیڈ برج

Kemarioverheadbridge.jpg



حبیب بینک

habibbank.jpg

habibbank-1.jpg


آغا خان ہسپتال


Karachi20-20Agha20Khan20University2.jpg

akuhovercastry0.jpg

akuh_stairway.jpg




انڈر پاس

karachi2gx2.jpg

karachi3cy7.jpg



سی ویو



sea-view-karachi.jpg




104fs.jpg
 
پہلی تصویر: گرومندر پر واقع، کنزالایمان مسجد کا ایک خوب صورت منظر۔

دوسری تصویر: کراچی میونسپل کارپوریشن المعروف کے ایم سی کی عمارت۔

تیسری تصویر: 23 منزلہ سے کچھ زیادہ، حبیب بینک پلازا جو کچھ سال پہلے تک پاکستان کی بلند ترین عمارت تھی۔

چوتھی تصویر: قائد اعظم محمد علی جناح کا مزار۔

پانچویں تصویر: کراچی کا ساحل۔

چھٹی تصویر: کراچی کے ساحل کا ایک اور خوبصورت منظر

ساتویں تصویر: پتا نہیں

آٹھویں تصویر: غروب آفتاب کے وقت کراچی کا ساحل۔

نویں تصویر: رات کے وقت کراچی کے ساحل پر بلند فوارہ

دسویں تصویر: پتا نہیں۔
 

جیا راؤ

محفلین
موہٹہ پیلس ﴿راجپوت پیلس﴾


MohattaPalace.jpg



کراچی گالف کلب

Karachi_Golf_Club.jpg




فاسٹ یو نیورسٹی مین کیمپس

800px-FAST-NU_Karachi.jpg




پی اے ایف میوزیم

cessna_O-1E_Birddog_Tail_No__76012_.jpg

PAF.jpg


میری ٹائم موزیم ﴿پاکستان نیوی میوزیم﴾


maritimemuseum.jpg

maritime.jpg

کراچی ایکسپو سینٹر

expo.jpg


کے پی ٹی فلائی اوور

KPTflyover.jpg




کورنگی روڈ

Korangi_Road_Karachi.jpg



ایم اے جناح روڈ

M_20A_20Jenah20Road20Karachi.gif



کراچی کوریڈور 2

Karachi20-20NIPA20Chowrangi20Flyove.jpg
 

جیا راؤ

محفلین
پیراڈائز پوائنٹ


Paradisepoint.jpg



ہاکس بے

Hawksbay.jpg



فرنچ بیچ


Frenchbeach.jpg

french.jpg

Fbeach.jpg




کراچی واٹر فاونٹین

karachiwaterfountain1.jpg

KPTwaterfountain--Karachi--Pakistan.jpg




قائد اعظم پارک اسٹیل ٹاون

Quaid-e-AzamPark.jpg


بن قاسم پارک ﴿باغ ابن قاسم﴾


BinQasimpark.jpg

BinQasim.jpg

BinQasimpark2.jpg



عسکری پارک

Askaripark.jpg

Askari.jpg


Askari2.jpg
 

زین

لائبریرین
بہت بہت شکریہ شمشاد بھائی اور جیا بہن

کوئٹہ میں‌بیٹھے بیٹھے کراچی کی سیر کرادی۔
:grin:

عندلیب بہن !
اب آکر دیکھیں ،جیا بہن نے آپ کی فرمائش پوری کردی ہے ۔
:)
 

شمشاد

لائبریرین
بہت شکریہ جیا، بہت اچھا لگا۔

امید ہے اور اراکین بھی کراچی کی تصاویر شریک محفل کریں گے۔
 

تعبیر

محفلین
اف میں تو شکریہ کرتے کرتے تھک گئی بلکہ کئی جگہوں پر تو شکریے نے بھی جواب دے دیا اور کام کرنا بند کر دیا

بہت خوب شمشاد جی اور میری آواز بلند کرنے سے پہلے ہی شکر ہے کہ کراچی والوں نے اسکے نام پوسٹ کر دیے

شکریہ شماد جی۔ جیا مزہ آگیا کراچی کی مفت سیر کا
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے تو بس چند ایک ہی تصاویر لگائی تھیں۔ اصل شکریے کی مستحق تو جیا ہیں۔ اور اس کے علاوہ فہیم، طالوت ، عمار اور سارہ کا شکریہ کہ انہوں نے جگہوں کی نشاندہی کی۔
 
Top