کراچی کی خوبصورتی

شمشاد

لائبریرین
نمبر شمار|نام|رائے
1|پھول|بہت خوب
2|شمشاد|بہت ہی خوب
3|جیا راؤ|بہت خوب

یہ لیں لکھ دیا۔ اور بتائیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ٹیبل بنانا کون سا مشکل کام ہے۔ چند ایک لکڑی کے تختے اور چند کیلیں اور ایک ہتھوڑی۔ ساتھ میں روئی اور ٹنکچر آیوڈین اور ایک کپڑے کی پٹی اور بس۔

ارےےےےےے آپ اس جدول کی بات کر رہی ہیں۔ بہت آسان ہے۔ "اقتباس" لیکر کر کانٹ چھانٹ کر لیں۔
 

ابوشامل

محفلین
فہیم بھائی شمشاد بھائی والی تصویر سٹی اسٹیشن کے پل سے لی گئی ہے، اس طرح ایم سی بی ٹاور دائیں طرف ہوا جو اس تصویر میں نہیں ہے۔ حبیب بنک کے پیچھے بولٹن مارکیٹ کا منظر ہے۔

صائمہ ٹریڈ ٹاور- پاکستان کی تیسری بلند ترین بلڈنگ

218245.jpg


سنا ہے کہ صائمہ گروپ پر دباؤ ڈال کر اس کی بلند کو ذبردستی رکوایا گیا تھا تا کہ حبیب پلازہ کی بلندی برقرار رہے۔
جی ابو کاشان سنا تو میں نے بھی یہی ہے کہ حبیب بینک نے صائمہ ٹریڈ ٹاور کی تعمیر کے دوران مقدمہ کر دیا تھا کہ تعمیراتی لحاظ سے ٹریڈ ٹاور کی عمارت ایسی نہیں کہ اسے یہ اعزاز حاصل ہو جبکہ حبیب بینک پلازہ کی عمارت تعمیراتی شاہکار ہے اس لیے اسے اس اعزاز سے محروم نہ ہونے دیا جائے۔ ویسے انہوں نے تو ایم سی ٹاور کے خلاف بھی مقدمہ درج کیا تھا لیکن اس مرتبہ ان کی دال نہیں گلی اور یوں ایم سی بی پاکستان کی بلند ترین عمارت کا اعزاز لے اڑا۔
کراچی میں کچھ منصوبے جاری ہیں، آئی ٹی ٹاور وغیرہ، جو بلاشبہ ایم سی بی سے بھی کہیں زيادہ بلند ہوں گے۔ اس لیے ایم سی بی کا یہ اعزاز زیادہ عرصے نہیں رہنے والا۔
 
Top