نیرنگ خیال
لائبریرین
مانو گڑیا کے انداز میں بولیں تو۔۔۔وہ کوئی داڑھی تنکے کی مثال ہوا کرتی تھی کبھی![]()
ہم کو کیا پتا۔۔۔۔
انیس بھائی ان کو تو ایک کوچہ پیرومرشد مانتا۔۔۔یہ بھی انگریزی والا ہے۔
اس سے مُراد وہ آپ کو پیر و مرشد مانتے ہیں احمد بھائی۔

یہ بھی انگریزی والا ہے۔
اس سے مُراد وہ آپ کو پیر و مرشد مانتے ہیں احمد بھائی۔
ہی ہی ہیمانو گڑیا کے انداز میں بولیں تو۔۔۔
ہم کو کیا پتا۔۔۔ ۔
انیس بھائی ان کو تو ایک کوچہ پیرومرشد مانتا۔۔۔![]()
بالکل ، میں گواہی دیتا ہوں کہ نیرنگ خیال بہت کم گو اور خاموش طبع ہیں ، تبھی تو کوچہ آلکساں میں اپنی خانقاہ بسالیہم بھی کم گو اور خاموش طبع آدمی ہی ہیں حضرت ۔۔۔ ۔نہ یقین آئے تو سید زبیر سر سے پوچھ لیجیے۔۔۔ ۔![]()
سرہانہ لگے، چادر بچھے، لگے بسترے ہونبالکل ، میں گواہی دیتا ہوں کہ نیرنگ خیال بہت کم گو اور خاموش طبع ہیں ، تبھی تو کوچہ آلکساں میں اپنی خانقاہ بسالی![]()
تصاویر کو چھوڑیں یہ بتائیں کہ جامعہ کراچی میں لڑکیاں عبایا کیا یونیفارم کے لیے پہنتی ہیںتصویریں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟![]()
جی یہی سمجھ لیں اتنی سڑی ہوئی دھوپ ہوتی ہے آپ تو پھر بھی ابھی ہو کر گئے ہیں ، دھوپ اور مٹی کی وجہ سے چہرے بدل جاتے ہیںتصاویر کو چھوڑیں یہ بتائیں کہ جامعہ کراچی میں لڑکیاں عبایا کیا یونیفارم کے لیے پہنتی ہیں
میں جب بھی گیا 10 -11 بجے گیا اس بار جانا ہوا ایک بجے جب چھٹی کا وقت تھا نوے فیصد لڑکیاں عبایا پہنے نظرآئیں
دیکھ کر خوشگوار حیرت ہوئی -
تصاویر ان شاءاللہ اگلی بار کیونکہ روداد لکھنے کا ارادہ نہیں تھا یہ تو مغزل نے محفل سے غائب ہوکہ اور حسان کے ان کے بارے میں
مشہور جملے"آپ سے مل کے بہت خوشی ہوئی" نے لکھنے کی تحریک دی ورنہ ہماری سادی سے ملاقات ہوتی ہے![]()
اب پہچان لیتے ہیں

چلو یار کم از کم کالج یا یونیورسٹی کا گیٹ ہی اپنی تصاویر میں دکھا دو ۔ عبایا میں ہیں تو کیا ہوا ۔ بقول شمشاد بھائی کہ ہم ایسے ہی خوش ہوجائیں گے ۔تصاویر کو چھوڑیں یہ بتائیں کہ جامعہ کراچی میں لڑکیاں عبایا کیا یونیفارم کے لیے پہنتی ہیں
میں جب بھی گیا 10 -11 بجے گیا اس بار جانا ہوا ایک بجے جب چھٹی کا وقت تھا نوے فیصد لڑکیاں عبایا پہنے نظرآئیں
دیکھ کر خوشگوار حیرت ہوئی -
تصاویر ان شاءاللہ اگلی بار کیونکہ روداد لکھنے کا ارادہ نہیں تھا یہ تو مغزل نے محفل سے غائب ہوکہ اور حسان کے ان کے بارے میں
مشہور جملے"آپ سے مل کے بہت خوشی ہوئی" نے لکھنے کی تحریک دی ورنہ ہماری سادی سے ملاقات ہوتی ہے![]()
آپ کو فرصت ملے تو تب ناں۔ماشاءاللہ ۔۔۔ بالا ہی بالا ملاقاتیں ہورہی ہیں
خوش آمدید زبیر بھائی
مجھے تو پتا ہی نہیں چلا۔۔ نہ حسان وغیرہ نے بتایا ورنہ ضرور ملتا
![]()

پکڑ لیا مغل بھیاارسید حاضر ہے زبیر بھیّا
میں کل انشا اللہ طویل ل ل ل ل ل ل روداد لکھنے کا قصد آپ کی ( بھابھی ) غ۔ن۔غ (ٍغزل) کے حکم پر شاملِ محفل کرنے کا مصمم ارادہ کرچکا ہوں ۔۔
ورنہ تو ڈنڈی مارنے کا موڈ تھا اس بار میرا۔۔![]()

ہی ہی ہی ہی ۔۔۔ ارے مانو بلی ۔۔ شششش۔۔ ہم کل آئیں گے ناں انشا اللہ ۔۔پکڑ لیا مغل بھیاا![]()

بھیا بچو چھپے چھپے بیٹھے ہیں ناں کسی دن بھاری جرمانہ ہو جائے گا آپ کوہی ہی ہی ہی ۔۔۔ ارے مانو بلی ۔۔ شششش۔۔ ہم کل آئیں گے ناں انشا اللہ ۔۔
آپ کی اپیا نے بہت دعا اور سلا م دیا ہے گڑیا رانی کو![]()