کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان میں زلزلہ

Fawad -

محفلین
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

امریکی سفیرکی جانب سے متاثرین زلزلہ سے اظہار تعزیت

اسلام آباد ( ۲۵ستمبر ۲۰۱۳ء)___ امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے اُن خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کیا ہے جن کے پیارے پاکستان کے مغربی علاقوں میں آنے والے زلزلہ میں جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ہمیں زخمیوں کا بھی خیال ہے اور اُن کا بھی جو اس سانحہ میں بہت کچھ کھو بیٹھے۔ ہم صور ت حال کا بغور جائزہ لے رہے ہیں ۔ امریکہ پاکستان کے عوام کی مددکے لئے تیار ہے۔

http://s24.postimg.org/no26le2s5/baluch_earthquake.jpg

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov
http://www.facebook.com/USDOTUrdu
 
کاشفی

محفلین
یہ آپ کیسی بات کرتے ہیں میں خود مہاجر ہوں، جبکہ ایم کیوایم دھشت گرد جماعت ہے
اور آپ کی اطلاع کےلئے بہت مودبابہ عرض ہے کہ ایم کیو ایم کے قائد نے اس کو مہاجر قومی موومنٹ ختم کرکے متحدہ قومی موومنٹ بنادیا ، اب یہ مہاجروں کی جماعت نہیں رہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایم کیو ایم کو دہشت گرد کہنے والے خود دہشت گرد ہیں اور طالبانی ذہن کے لوگ ہیں۔۔

ایم کیو ایم کو برا کہنے والا ہر بندہ یہی کہتا ہے کہ میں وہ ہوں میں وہ ہوں۔۔ خودساختہ گڑھی ہی باتیں۔۔۔
مہاجروں سے بغض اور تعصب لوگوں کے ذہنوں پر سوار ہے۔
 
کاشفی

محفلین
گوادر میں دریافت ہونے والے جزیرے کی پہلی ویڈیود یکھیں

الله اکبر جزیرے سے میتھین گیس کا اخراج ہورہا ہے
زمین سمندر سے نکل کر کہے رہی ہے مجھے استعمال کرو لیکن ہمارے لیڈر قرضہ لیکر اپنی عوام پر مہنگائی کا پہاڑ توڑ رے ہے
جزیرے سے میتھین گیس کا اخراج ہورہا ہے۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف اوشیونوگرافی کے مطابق، یہ جزیرہ سطح آب سے 60 سے 70 فٹ بلند ہے۔ جزیرے کی خصوصی ویڈیو

خود بھی دیکھئے اور دوستوں کو بھی شیئر

x boy

فیس بک کی باتیں کاپی پیسٹ کردی کیا
کل رات کو اس کے بارہ میں پوری تفصیلات سنی، اور کہا گیا کہ یہ عارضی ہے اور ہوسکتا ہے کہ ڈوب بھی جائے، اور میتھن گیس کا ہونا کوئی بڑی بات نہیں، اس طرح کے چٹانوں میں ہوتا ہے اسکو ذخیرہ نہیں کہتے۔
 
آنکھیں کھول کر دیکھیں سب معلوم ہوجائے گا۔۔۔ جب فیس بک کا لنک دے دیا تو پوچھنے کا کوئی تک نہیں بنتا۔۔
اس طرح کے چٹانوں میں ذخیرہ ہوتا ہے یا نہیں۔۔ اس کو چھوڑ کر دیکھنا چاہیے کہ بلوچستان معدنی ذخائر سے مالا مال ہے۔۔زمینی اور سمندری دنوں جگہوں پر ۔ اس لنک میں یہی پیغام دیا گیا ہے ۔۔۔لیکن کچھ لوگوں کو ہر پیغام اور ہر لڑی میں ایک لاحاصل بحث اسٹارٹ کرنے کی عادت ہوتی ہے۔۔اب کیا کرسکتے ہیں۔۔
 
کاشفی

محفلین
اللہ تعالی نمونہ دے رہا ہے اور سمجھارہا ہے کہ ظلم و ستم بند کرو، زنا، بھتہ، اغواء،تشدد، بوری بند، ٹارگٹ کلنگ، ڈکیتی، چوری، قتال،زبردستی کھالیں اور گوشت چھینا وغیرہ سے باز آجاؤ، ورنہ یہ کراچی ، لاہور وغیرہ میں بھی ہوسکتا ہے یہ میرا اندازہ ہے وہ اللہ عالم الغیب ہے ہر حکمت اسی کے ہاتھ میں ہے۔

جواب نہیں یار اس لاجیک کا۔ یعنی جرائم اور گناہ کراچی ہو رہے ہیں اور ان کو عبرت دینے کے لئے آپ سمجھتے ہیں کہ اللہ نے بے گناہ بلوچستانی شہریوں یا پاکستانی شہریوں کو عذاب دیا ہے؟

ویسے مزاح ہمارے نزدیگ ہے گن گیہوں کے ساتھ ہی پستا ہے
یہ اس لئے کہ بلوچستان بڑا صوبہ ہے اور آبادی کم، سرداروں کے اپنے مزاروں کے ساتھ ظلم و ستم، جب چاہے کسی کی بیٹی کی عزت خراب کرنا، غریب باپ کو انکے خود ساختہ جیل میں ڈال دینا۔ اور کئیں مظالم ہیں۔
اگر کراچی میں اللہ نہ کرے یہ عذاب آتا ہے تو جو 300 400 اموات ہیں وہ لاکھوں میں ہوجائے گا۔

اللہ رب العزت کو کچھ اور باتیں بھی ناپسند ہیں حق نہ کہنا اور صرف دوسروں کو ہی برا سمجھنا اور خود کے گریبان میں نہیں جھانکنا۔۔اور بے تکی باتیں کرنا اور غلط لاجیک دینا۔۔۔
پھر وہی بات کرتے ہیں لوگ کراچی دشمنی والی۔۔یعنی یہ سب برائیاں صرف کراچی میں ہی ہیں۔۔اور باقی سب اعلٰی درجے کے پاک و معطر ہیں۔۔
تعصب چھوڑ دیں لوگ۔۔۔ اسی میں سب کی بھلائی ہے۔۔ اور فلاح ہے۔۔
کشمیر میں زلزلہ آیا۔۔ وہ بھی کراچی والوں کی وجہ سےآیا۔۔۔؟
امریکہ، انڈیا، ایران، ہیٹی، جاپان، انڈونیشیا، وغیرہ وغیرہ میں زلزلے آئے وہ بھی کراچی والوں کی وجہ سے آئے۔؟
لاہور میں معصوم بچی کے ساتھ زیادی کی گئی وہ بھی کراچی والوں کی وجہ سے ہوئی۔؟
پشاور میں بم بلاسٹ ہوا وہ بھی کراچی والوں کی وجہ سے ہوا۔۔۔؟
دوسری جگہوں پر جو جو جرائم ہورہے ہیں وہ بھی کراچی والوں کی وجہ سے ہورہے ہیں۔؟
پاکستان کی پوری دولت بیرون ملک منتقل ہوئی وہ بھی کراچی والوں نے کی۔؟
سندھ، پنجاب، سرحد اور بلوچستان میں آنے والے سیلاب بھی کراچی والوں کی وجہ سے آتے ہیں۔۔؟
حد ہوتی ہے بغض اور تعصب کی۔!

کراچی کے بارے میں یا کسی اور جگہ کے بارے میں برا سوچنا چھوڑ دیں کہ اگر ایسا ہوتا تو وہاں اتنی ہلاکتیں ہوجاتیں۔۔ اگر زیادہ آبادی والے شہروں میں زلزلے آئیں گے تو ہلاکتیں ہوں گی۔۔ ہمارے ملک میں زلزلے یا کسی بھی آفات پر جلد قابو پانے کا کوئی بھی نظام موجود نہیں۔۔

اللہ رب العزت مجھ سمیت تمام کراچی والوں کو ہدایت دے ۔۔آمین۔ انہیں تمام آفات سے بچائے آمین اور دونوں جہانوں میں کامیاب و کامران کرے۔۔۔آمین
اور کراچی کے ساتھ ساتھ تمام پاکستان کے تمام شہریوں کو بھی ہدایت دے۔۔آمین اور انہیں بھی تمام آفات سے بچائے اور دنوں جہانوں میں کامیاب و کامران کرے۔۔آمین
 
کاشفی

محفلین
1236434_505256302898571_424489471_n.jpg
 
x boy

محفلین
آج تو بڑا ہی حمایتی نظر آرہا ہے
کراچی میں میرے دوست بلوچ ہیں دعوت اس لئے قبول نہیں کرتے کہ ہمارے علاقے میں آئنگے تو ان کو کوئی نہ کوئی گولی چلادے گا۔
بیچارے یہ بلوچ اپنا حلیہ بھی نہیں چھپا سکتے ، دور سے نظر آجاتے ہیں کہ بلوچ ہیں پھر حیوان صفت والے کراچی مافیاں انکو ٹارگٹ
کرتا ہے۔
اب بیچارے دکانداروں کی کشتی ڈبوئے گے۔ چندہ لیں ہرغریب و امیر سے کہیں گے کہ ذلزلہ والوں کی مدد کرنا ہے آدھا ادھر آدھا ادھر۔
 
کراچی دشمنی میں لوگ من گھڑت اور دکیا نوسی باتیں کرتے ہیں۔۔ ان باتوں کی کوئی اہمیت نہیں ۔۔غلط پروپیگنڈا کرنے سے لوگوں کو باز آجانا چاہیئے۔۔یہ ان کے لیئے ہی بہتر ہے۔۔ ورنہ تو ایسا انجام اللہ رب العزت دنیا میں دکھائے گا کہ بس اس وقت آواز ہی نہیں نکلے گی۔
کراچی دشمن عناصر اپنےامن کمیٹی کے دوستوں کو بتا دیں کہ وہ دبئی میں رہتے ہیں اور اپنا اڈریس بھی دے دیں۔۔پھر افاقہ ہوگا۔۔۔
کراچی دشمن عناصر کراچی والے ہونے کا جھوٹا دعوٰی کرتے ہیں جب کہ ان کی ہی ٹانگیں کانپتی ہیں بلوچستان جاتے ہوئے بھی اور اپنے طالبانی بھائیوں سے ملتے ہوئے بھی :D
 
یہ میں نہیں کہہ رہا میرا دوست کہہ رہا تھا،
وہ بلوچی کیا جانے مہاجر ایریا میں کتنا امن ہے 90 کے دکانداروں سے پوچھیں کبھی بھتہ 90 میں بھتہ نہیں دیتے بڑے سکون میں ہیں
کبھی بھی رمضان میں 500 سے 5000 کا فطرہ لندن نہیں دیا۔
 
x boy

محفلین
میرا کیا ہے
میں تو نہ کراچی میں ہوں نہ جاتا ہوں بس اپنے رشتہ داروں ، اسکولوں، مدرسوں ، مسجدوں اور بیواوں یتیموں کی خدمت کرتے ہیں
ویسے ہم سب کو یہ خدمت کرنا چاہئے کراچی میں ایک بڑی آبادی بیواوں اوریتیموں کی ہے۔ ان کا نان نفقہ کا خیال ہم بیرون میں جو
پاکستانی ہے ان کے ذمہ ہے۔
 
Top