کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان میں زلزلہ

قیصرانی

لائبریرین
بی بی سی اردو سروس سے اقتباس
سمندری علوم کے ماہر عبدالرحیم کے مطابق مکران کی ساحلی پٹی میں مڈ والکینو یعنی مٹی کے آتش فشاں موجود ہیں اور جب زلزلے کے بعد میتھین گیس کا دباؤ بڑھتا ہے تو اس طرح کے جزیرے نمودار ہوتے ہیں۔
 
x boy

محفلین
یہ تو بڑی مایوسی والی بات ہوگئی۔۔۔ ہم تو سمجھ رہے تھے کہ جناح پور اور مہاجر ریپلکن آرمی والوں کا مسئلہ حل ہونے جارہا ہے۔۔:idontknow:
(براہِ کرم اسے محض مزاح کے طور پر لیا جائے):)

اب بس معاف کرو ایم کیو ایم والوں کو، ویسے بھی اسکاٹ لینڈ یارڈ نے ناک میں دم کررکھا ہے
۔ غزنوی بھائی
:D:laughing::rollingonthefloor::good:
 
x boy

محفلین
میرے بھائیوں اور بہنوں میں کچھ پڑھ رہا تھا تو یہ آیتیں سامنے آئیں میں اللہ کے ان بابرکت آیتوں کو اپنوں کے لئے نمایا کررہا ہوں۔
فرمانِ باری تعالی ہے:
( وَقُلِ الْحَقُّ مِن رَّبِّكُمْ فَمَن شَاء فَلْيُؤْمِن وَمَن شَاء فَلْيَكْفُرْ إِنَّا أَعْتَدْنَا لِلظَّالِمِينَ نَارًا أَحَاطَ بِهِمْ سُرَادِقُهَا وَإِن يَسْتَغِيثُوا يُغَاثُوا بِمَاء كَالْمُهْلِ يَشْوِي الْوُجُوهَ بِئْسَ الشَّرَابُ وَسَاءتْ مُرْتَفَقًا . إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ إِنَّا لا نُضِيعُ أَجْرَ مَنْ أَحْسَنَ عَمَلاً . أُوْلَئِكَ لَهُمْ جَنَّاتُ عَدْنٍ تَجْرِي مِن تَحْتِهِمُ الأَنْهَارُ يُحَلَّوْنَ فِيهَا مِنْ أَسَاوِرَ مِن ذَهَبٍ وَيَلْبَسُونَ ثِيَابًا خُضْرًا مِّن سُندُسٍ وَإِسْتَبْرَقٍ مُّتَّكِئِينَ فِيهَا عَلَى الأَرَائِكِ نِعْمَ الثَّوَابُ وَحَسُنَتْ مُرْتَفَقًا )

ترجمہ: نیز آپ انھیں کہئے کہ: حق تو وہ ہے جو تمہارے پروردگار کی طرف سے (آچکا) اب جو چاہے اسے مان لے اور جو چاہے اس کا انکار کردے۔ ہم نے ظالموں کے لئے ایسی آگ تیار کر رکھی ہے جس کی قناتیں اسے گھیرے ہوئے ہیں۔ اور اگر وہ پانی مانگیں گے تو انھیں پینے کو جو پانی دیا جائے گا وہ پگھلے ہوئے تانبے کی طرح گرم گرما اور ان کے چہرے بھون ڈالے گا۔ کتنا برا ہے یہ مشروب اور کیسی بری آرام گاہ ہے[29]جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے تو یقینا ہم اس کا اجر ضائع نہیں کرتے جو اچھے کام کرتا ہو [٣0] یہی لوگ ہیں جن کے لئے ہمیشہ رہنے والے باغات ہیں جن کے نیچے نہریں بہ رہی ہیں۔ وہاں وہ سونے کے کنگنوں سے آراستہ کیے جائیں گے اور باریک ریشم اور اطلس کے سبز کپڑے پہنیں گے۔ وہاں وہ اونچی مسندوں پر تکیہ لگا کر بیٹھیں گے۔ یہ کیسا اچھا بدلہ اور کیسی اچھی آرام گاہ ہے۔

الكهف/ 29 – 31

ایسے ہی ایک اور جگہ فرمایا:

( إِنَّا خَلَقْنَا الإِنسَانَ مِن نُّطْفَةٍ أَمْشَاجٍ نَّبْتَلِيهِ فَجَعَلْنَاهُ سَمِيعًا بَصِيرًا . إِنَّا هَدَيْنَاهُ السَّبِيلَ إِمَّا شَاكِرًا وَإِمَّا كَفُورًا . إِنَّا أَعْتَدْنَا لِلْكَافِرِينَ سَلاسِلا وَأَغْلالاً وَسَعِيرًا . إِنَّ الأَبْرَارَ يَشْرَبُونَ مِن كَأْسٍ كَانَ مِزَاجُهَا كَافُورًا . عَيْنًا يَشْرَبُ بِهَا عِبَادُ اللَّهِ يُفَجِّرُونَهَا تَفْجِيرًا )

ترجمہ: ہم نے انسان کو (مرد اور عورت کے) مخلوط نطفہ سے پیدا کیا جسے ہم الٹ پلٹ کرتے رہے پھر اسے سننے اور دیکھنے والا بنا دیا [٢]ہم نے یقینا اسے راہ دکھا دی اب خواہ وہ شکر گزار رہے یا ناشکرا بن جائے [3] بلاشبہ ہم نے کافروں کے لیے زنجیریں ، طوق اور بھڑکتی آگ تیار کر رکھی ہے [4] نیک لوگ شراب کے ایسے جام پئیں گے جس میں کافور کی آمیزش ہوگی [٥]وہ ایک چشمہ ہے جس سے اللہ کے بندے پئیں گے اور جہاں چاہیں گے بسہولت اس کی شاخیں نکال لیں گے۔ الإنسان/ 2 – 6

ایسے اللہ تعالی نے قومِ ثمود کی مثال بیان کی جن کی اللہ تعالی نے راہنمائی کرتے ہوئے رسول کو واضح آیات دیکر بھیجا اسکے باوجود انہوں نے اسلام کی بجائے کفر کو اختیار کیا، فرمانِ باری تعالی ہے:

( وَأَمَّا ثَمُودُ فَهَدَيْنَاهُمْ فَاسْتَحَبُّوا الْعَمَى عَلَى الْهُدَى فَأَخَذَتْهُمْ صَاعِقَةُ الْعَذَابِ الْهُونِ بِمَا كَانُوا يَكْسِبُونَ . وَنَجَّيْنَا الَّذِينَ آمَنُوا وَكَانُوا يَتَّقُونَ )

ترجمہ: رہے ثمود تو انہیں ہم نے سیدھی راہ دکھائی مگر انہوں نے راہ ہدایت کے مقابلے میں اندھا رہنا ہی پسند کیا۔ آخر انہیں کڑک کی صورت میں ذلت کے عذاب نےپکڑ لیا جو ان کی کرتوتوں کا بدلہ تھا[17] اور ہم نے ان لوگوں کو (اس عذاب سے) بچا لیا جو ایمان لائے اور (نافرمانی سے) بچتے رہے تھے۔ فصِّلت/ 17 ، 18
 
محمداحمد

لائبریرین
اللہ تعالیٰ ہم سب کو قدرتی آفات سے محفوظ فرمائے۔ اور مسلمانوں میں آپس میں محبت، اتفاق اور بھائی چارہ کی فضا ہموار کردے۔

یا اللہ ہم گناہگار ہیں اور تمام آفات سے تیری پناہ مانگتے ہیں کہ جس کو تو نے پناہ دی وہ کامیاب ہو گیا اور جسے تو نے دھتکار دیا اُس کے لئے تباہی کے سوا کچھ بھی نہیں ہے۔
 
کاشفی

محفلین
حیرت ہے وہ پیغام ڈلیٹ نہیں ہوئے جہاں غیرضروری باتیں کی گئی ہیں۔۔
اللہ رب العزت انصاف کو پسند کرتا ہے۔۔ظلم کو نہیں۔۔ اس طرح معاشرے میں بھی کبھی بھی سدھار نہ آسکتا۔۔۔
 
کاشفی

محفلین
یہ تو بڑی مایوسی والی بات ہوگئی۔۔۔ ہم تو سمجھ رہے تھے کہ جناح پور اور مہاجر ریپلکن آرمی والوں کا مسئلہ حل ہونے جارہا ہے۔۔:idontknow:
(براہِ کرم اسے محض مزاح کے طور پر لیا جائے):)
اس پیغام کے جواب میں کچھ لکھا گیا تو پیغام ڈلیٹ ہوگیا۔۔ یہ سراسر ناانصافی ہے۔۔

اللہ رب العزت وہاں اس جزیرے میں بلوچستان لبریشن آرمی والوں کو پنجابیوں کی اجتماعی قبریں بنانے سے بچائے۔۔آمین۔
 
اس پیغام کے جواب میں کچھ لکھا گیا تو پیغام ڈلیٹ ہوگیا۔۔ یہ سراسر ناانصافی ہے۔۔

اللہ رب العزت وہاں اس جزیرے میں بلوچستان لبریشن آرمی والوں کو پنجابیوں کی اجتماعی قبریں بنانے سے بچائے۔۔آمین۔
آپ خود تسلیم کرتے ہیں کہ جناح پور محض ایک شوشہ ہے اسکی کوئی حقیقت نہیں۔۔۔اسی طرح مہاجر ریپبلکن آرمی کے بارے میں بھی آپ کا موقف ہے کہ محض ایک شوشہ ہے اسکی کوئی حقیقت نہیں۔۔۔میرے مراسلے میں تو ان دونوں ناموں کا ہی ذکر تھا، اس میں آپکے لئے ناراضی کی کیا بات تھی؟۔۔۔ آپ تو ایم کیو ایم یعنی متحدہ قومی مومنٹ سے تعلق رکھتے ہیں آپ کو تو بالکل ناراض نہیں ہونا چاہئیے۔۔۔جسطرح یہ جزیرہ عدم آباد سے اچانک پردہ ہستی پر ابھر آیا اور امکان ہے کہ کچھ عرصے بعد دوبارہ تہہ آب آجائے، اسی طرح یہ دونوں شوشے ہیں جو اچانک خبروں کا موضوع بن گئے اور دوبارہ پردہ خفا میں چلے جائیں گے۔۔۔آپ کیوں برا مان رہے ہیں :)
وہ بات سارے فسانے میں جسکا ذکر نہ تھا
وہ بات انکو بہت ناگوار گذری ہے
 
کاشفی

محفلین
آپ خود تسلیم کرتے ہیں کہ جناح پور محض ایک شوشہ ہے اسکی کوئی حقیقت نہیں۔۔۔ اسی طرح مہاجر ریپبلکن آرمی کے بارے میں بھی آپ کا موقف ہے کہ محض ایک شوشہ ہے اسکی کوئی حقیقت نہیں۔۔۔ میرے مراسلے میں تو ان دونوں ناموں کا ہی ذکر تھا، اس میں آپکے لئے ناراضی کی کیا بات تھی؟۔۔۔ آپ تو ایم کیو ایم یعنی متحدہ قومی مومنٹ سے تعلق رکھتے ہیں آپ کو تو بالکل ناراض نہیں ہونا چاہئیے۔۔۔ جسطرح یہ جزیرہ عدم آباد سے اچانک پردہ ہستی پر ابھر آیا اور امکان ہے کہ کچھ عرصے بعد دوبارہ تہہ آب آجائے، اسی طرح یہ دونوں شوشے ہیں جو اچانک خبروں کا موضوع بن گئے اور دوبارہ پردہ خفا میں چلے جائیں گے۔۔۔ آپ کیوں برا مان رہے ہیں :)
وہ بات سارے فسانے میں جسکا ذکر نہ تھا
وہ بات انکو بہت ناگوار گذری ہے
یہاں ناراضگی اور دوستی کا سوال جواب نہیں۔۔ یہ لڑی سیاسی بحث مباحث یا مزاح کی لڑی نہیں۔۔۔
جناح پور، یا مہاجر ریپبلیکن آرمی اس طرح کے الزامات مہاجروں کے متعلق ہی ہیں۔۔ اور مہاجروں کے خلاف الٹی سیدھی باتیں ہوں تو جواب دینا میرا فرض بنتا ہے۔۔ چاہے غلط بات مزاح میں ہی کیوں نہ ہو۔۔
میں کوشش کرتا ہوں کہ کسی بھی لڑی میں پہل نہ کروں۔۔لیکن لوگ پھر الٹی باتیں کرنے سے گریز نہیں کررہے ۔۔۔یہ بالکل غلط ہے۔۔ لڑی کسی اور چیز کی ہوتی ہے اور گھس اس میں کسی اور ذکر جاتا ہے۔۔
 
محمداحمد

لائبریرین
آپ خود تسلیم کرتے ہیں کہ جناح پور محض ایک شوشہ ہے اسکی کوئی حقیقت نہیں۔۔۔ اسی طرح مہاجر ریپبلکن آرمی کے بارے میں بھی آپ کا موقف ہے کہ محض ایک شوشہ ہے اسکی کوئی حقیقت نہیں۔۔۔ میرے مراسلے میں تو ان دونوں ناموں کا ہی ذکر تھا، اس میں آپکے لئے ناراضی کی کیا بات تھی؟۔۔۔ آپ تو ایم کیو ایم یعنی متحدہ قومی مومنٹ سے تعلق رکھتے ہیں آپ کو تو بالکل ناراض نہیں ہونا چاہئیے۔۔۔ جسطرح یہ جزیرہ عدم آباد سے اچانک پردہ ہستی پر ابھر آیا اور امکان ہے کہ کچھ عرصے بعد دوبارہ تہہ آب آجائے، اسی طرح یہ دونوں شوشے ہیں جو اچانک خبروں کا موضوع بن گئے اور دوبارہ پردہ خفا میں چلے جائیں گے۔۔۔ آپ کیوں برا مان رہے ہیں :)
وہ بات سارے فسانے میں جسکا ذکر نہ تھا
وہ بات انکو بہت ناگوار گذری ہے

محمود بھائی ۔۔۔۔! چھوڑیے یہ باتیں ! کراچی والے ہوں یا لاہور والے سب کو اللہ کو جان دینی ہے۔ بس اللہ ہم سب کا خاتمہ ایمان پر فرمائے اور ہم سے راضی ہو جائے اور کیا چاہیے۔ باقی یہ زبان، نسل، علاقے سب یہیں رہ جانے والے ہیں۔

آپ نے از راہِ مذاق کہا ۔ کوئی بات نہیں ۔ لیکن ہم سب کے شب و روز ایسے ہیں کہ برداشت کا مادہ عنقا ہوتا جا رہا ہے۔ پھر مذاق کی نیوی گیشن پر اگر سیاست کے لنک لگے ہوں تو تو براؤزر کا کریش ہو جانا کوئی دور از کار بات نہیں ہے۔ :)

کاشفی بھائی اس معاملے میں کچھ حساس ہیں۔ اور جب کوئی شخص زیادہ حساس ہو تو اُس کے دوست احتیاط برتتے ہیں۔
 
لیکن ایم کیو ایم نے تو اپنے نام میں سے مہاجر کو دیس نکالا دیکر متحدہ کو رکھ لیا تھا۔۔۔آپ مہاجروں کے ساتھ کی گئی اس ناانصافی پر بھی تو آواز اٹھائیں :)
 
میرا یہ مراسلہ کاشفی صاحب کے کمنٹ کے حوالے سے تھا
لیکن ایم کیو ایم نے تو اپنے نام میں سے مہاجر کو دیس نکالا دیکر متحدہ کو رکھ لیا تھا۔۔۔ آپ مہاجروں کے ساتھ کی گئی اس ناانصافی پر بھی تو آواز اٹھائیں :)
یہاں ناراضگی اور دوستی کا سوال جواب نہیں۔۔ یہ لڑی سیاسی بحث مباحث یا مزاح کی لڑی نہیں۔۔۔
جناح پور، یا مہاجر ریپبلیکن آرمی اس طرح کے الزامات مہاجروں کے متعلق ہی ہیں۔۔ اور مہاجروں کے خلاف الٹی سیدھی باتیں ہوں تو جواب دینا میرا فرض بنتا ہے۔۔ چاہے غلط بات مزاح میں ہی کیوں نہ ہو۔۔
میں کوشش کرتا ہوں کہ کسی بھی لڑی میں پہل نہ کروں۔۔لیکن لوگ پھر الٹی باتیں کرنے سے گریز نہیں کررہے ۔۔۔ یہ بالکل غلط ہے۔۔ لڑی کسی اور چیز کی ہوتی ہے اور گھس اس میں کسی اور ذکر جاتا ہے۔۔
 
کاشفی

محفلین
لیکن ایم کیو ایم نے تو اپنے نام میں سے مہاجر کو دیس نکالا دیکر متحدہ کو رکھ لیا تھا۔۔۔ آپ مہاجروں کے ساتھ کی گئی اس ناانصافی پر بھی تو آواز اٹھائیں :)
میرا یہ مراسلہ کاشفی صاحب کے کمنٹ کے حوالے سے تھا

لوگ سدھریں گے نہیں۔۔ہر جگہ سیاست کرنے سے۔۔ اور جب کچھ کہتا ہوں تو آنکھیں لال ہوجاتی ہیں اور چہرہ پیلا پڑ جاتا ہے۔۔
آپ بس اللہ سے دعا مانگیں ہماری فکر نہ کریں۔کون دیس بدیس ہے۔۔۔ فکر کریں کہ کہیں بلوچ لبریشن آرمی والے آپ کے لوگوں کو اس جزیرے میں نہ پہنچا دیں۔۔لیکن یہ بھی ہوسکتا ہے کوٹہ سسٹم کے ذریعے وسائل پر قابض ہونے والے خودبخود وہاں پہنچ جائیں۔۔۔:)
 
Top