
ذرا کراچی والے ادھر کو تشریف لائیے۔
سارہ ۔۔ شگفتہ ۔۔ حجاب ۔۔۔ حاضر ہوں ۔ ۔ ۔

میں اپنا کراچی کا پلان ترتیب دے رہی ہوں آجکل ۔۔ مگر مجھے کنفرم نہیں ہو پارہا آپ تینوں ملنے پہنچ بھی پاؤ گیں کہ نہیں

شگفتہ کہاں ہیں آپ
ہائیں۔
کینسل کیوں بھلا
کیا صرف ان سے ملنے ہی آنا تھا آپ نے![]()
سارہ تم بتاؤ ۔۔۔ کہیں ایسا نا ہو جب میں آجاؤں تو تم سب کسی شادی میں سکھر جانے کو تیار ہو تب
؟
کینسل کر دو باجو مجھے تو کراچی جانے کا رسک لینا کچھ مہنگا ہی لگ رہا ہے۔اللہ اس شہر جانے سے بچائے جس میں موبائل انسان سے مہنگا ہو۔![]()
لو جی۔
تسی نو ایویں ہی ڈس انفارمیشن نہ پھیلاؤ![]()
روز صبح اردو نیوز بڑھتا ہوں۔ اور اس وقت میری نظر میں وزیرستان کے بعد کراچی سب سے خطرناک جگہ ہے![]()
اوہو۔۔ مجھ سے ملنے آجائیں باجو۔۔۔ میںڈیپینڈینٹ نہیںہوںبھائیوںپہ۔۔۔
مگر یہ نہ ہو کہ جب تک آپ کا پروگرام بنے میںلاہور چلی جاؤں۔۔۔![]()
باجو میں شادی میں گئی بھی تو 4 یا 5 دن جاؤںگی نہ آپ میرے جانے سے آگے پیچھے کا پروگرام رکھ لیںآپ تو رہیں گی نہ کافی دن ؟ اور پروگرام کینسل کا کیوں کہ رہی ہیں ۔۔
کوئی ایک آدھ اگر نہیں بھی مل پایا تو باقی سب تو ملیں گے نہ تو آپ آنا ضرور
![]()
باجو آپ کراچی ضرور جائیں اور جس جس سے مل سکیں ضرور ملیں۔ اردو محفل کے توسط سے اتنا تو ہو۔
میں فی الوقت چپ ہوں۔
آپ کی سہیلیاں نجانے گم ہیں۔
وہ آکر کچھ کہیں تو بات کا معلوم ہو۔