کراچی، ایم اے جناح روڈ پر دھماکہ۔

ابوشامل

محفلین
سب سے پہلے تو ضرورت اس بات کی ہے کہ سٹی گورنمنٹ کے لگائے گئے سی سی ٹی وی کیمروں سے ان شر پسندوں کی وڈیوز نکالی جائیں جنہوں نے مارکیٹوں کو آگ لگائی ہے اور بلا تفریق قوم و مسلک ان کو گرفتار کر کے کڑی سزا دی جائے۔ صرف دو روز میں کراچی کو جو نقصان اٹھانا پڑا ہے اس کا اندازہ نہیں کیا جا سکتا، جانی طور پر بھی اور معاشی طور پر بھی۔ اللہ ہم پر رحم فرمائے۔
 
سٹی گورنمنٹ کے سی سی ٹی وی کے کیمروں کی وڈیو پولیس کو فراہم کر دی گیں ہیں ۔اب سارا کام پولیس کا ہے
 
شمشاد

لائبریرین
پاکستان کی بدقسمتی یہ ہے کہ یہ کیس بھی دوسرے کیسوں کی طرح دب کر رہ جائے گا اور ملزمان دنیاوی عدالتوں میں پیش نہ ہو سکیں گے۔
 
مغزل

محفلین
شاہ جی بھیا اللہ سلامتی نصیب فرمائے ، اور صحت عطا فرمائے ، میں ملاقات کو حاضر ہوتا ہوں ۔
 
12-30-2009_92556_1.gif
 
سویدا

محفلین
طالبان القاعدہ امریکہ ہی کی خفیہ فورسز ہیں‌!
اور طالبان نے ذمہ داری قبول کر لی یہ بات کہہ کر ہم گویا اپنے اوپر سے ذمہ داری ہٹالیتے ہیں‌
کہ ہمارا کیا قصور !
 
سب سے پہلے تو ضرورت اس بات کی ہے کہ سٹی گورنمنٹ کے لگائے گئے سی سی ٹی وی کیمروں سے ان شر پسندوں کی وڈیوز نکالی جائیں جنہوں نے مارکیٹوں کو آگ لگائی ہے اور بلا تفریق قوم و مسلک ان کو گرفتار کر کے کڑی سزا دی جائے۔ صرف دو روز میں کراچی کو جو نقصان اٹھانا پڑا ہے اس کا اندازہ نہیں کیا جا سکتا، جانی طور پر بھی اور معاشی طور پر بھی۔ اللہ ہم پر رحم فرمائے۔

دو وڈیو یہ ہیں ۔

اوربھی وڈیو کل جیو کے پروگرام "آج کامران خان کےساتھ" میں دکھائی گئی ہیں ۔ دیکھ لیں کہ کون ہیں کراچی کو جلانے والے
 
آفت

محفلین
جو ویڈیو میں میڈیا پر دیکھ رہی ہوں ان میں پتلون شرٹ پہنے ہوئے لڑکے آگ لگا رہے ہیں اور لوٹ مار کر رہے ہیں
طالبان(ظالمان) کا تو ایسا حلیہ نہیں ہے ۔ کیا ان کے خلاف آپریشن کرنے کی ضرورت نہیں ہے؟؟؟؟
جب ایسے لوگوں کے خلاف آپریشن ہوتا ہے تو اسے سیاسی پارٹیاں اپنے خلاف کاروائی سمجھتی ہیں ۔ بانوے کا آپریشن اور نصیر اللہ بابر کا آپریشن بھی اسی وجہ سے بند کروائے گئے ۔
 
مہوش علی

لائبریرین
دو وڈیو یہ ہیں ۔

اوربھی وڈیو کل جیو کے پروگرام "آج کامران خان کےساتھ" میں دکھائی گئی ہیں ۔ دیکھ لیں کہ کون ہیں کراچی کو جلانے والے

بہت بہت شکریہ فرحان بھائی۔ بہت بہت شکریہ مصطفی کمال۔ یہ جو کوئی بھی ہیں، انہیں کسی صورت چھوٹنا نہیں چاہیے۔ اور بقیہ ملک کو بجائے ان ویڈیوز پر انگلیاں اٹھانے کے، اس کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے اور بقیہ پورے ملک میں بھی ایسا ہی کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر بنانا چاہیے۔
 
excellent work done by cdgk cameras now it was the duty of law enforcing agency to arrest them but all were busy in larkhana protecting ppp leadership and if they admit fault of security agencies then hand over city police to mayor as is in all the cosmopolitan cities of the world
 
تو بھائی جب دور بیٹھ کر فلما رہے تھے تو اسی وقت کیوں نہیں کاروائی ہوئی؟

کاروائی کرنا پولیس اور رینجرز کا کام ہے۔ پولیس اور رینجرزکے سامنے سب ہو رہا تھا توانہوں نے شرپسندوں کوگولیاں کیوں نہیں ماری پولیس اور رینجرزکس نادیدہ قوتوں کے اشارے پر خاموش تماشائی بنی رہیں؟
؟؟
 
مغزل

محفلین
ذوالفقار مرزا ، فرماتے ہیں ایسا کیا جاتا تو پورے ملک میں آگ ہی آگ ہوتی۔۔
 
مغزل

محفلین
میرے تجزیہ کے مطابق:
میرا نقطہِ نظر بھی یہی ہے ، جو لند ن کے اخبار کا ہے ، در اصل یہ جگہ جو جلائی گئی ، اس پر سٹی گورنمنٹ کے تحفظات ہیں ، کوریڈور بنانے کے لیے ، مگر چیمبر آف کامرس کی جانب سے اسے کورٹ میں چیلینج کیا گیا، جس پر سٹی گورنمنٹ نے کاروائی روک دی ، مگر جس جتھے کی یہ زمہ داری تھی وہ اپنا کام کرگیا، اب جلی ہوئی جگہ پر ملک کے حکمران کی نظر تھی ، پہلا بیان سی ایم نے جو دیا اس کے مطابق تاجروں‌کو ریلوے اسٹیڈیم میں جگہ دی جانے کا اعلان ہوا، جس پر شہری انتظامیہ نے شدید غصے کا اظہار کیا، نتیجہ میں‌متحدہ شو آف پاور کا گیم کھیلا اور شہر میں‌کامیاب ہڑتال کر کے ایوانِ صدر اور پی پی کا ناطقہ بند کردیا، پھر شہری حکومت نے ’’ نہ تمھارا نہ ہمارا ‘‘ کے اصو ل پر بیان دیا کہ تاجروں کو اسی جگہ آباد کیا جائےگا، اب اندرون خانہ سرد جنگ جاری ہے ۔ رحمان ملک کے تازہ بیان کے مطابق یہ خود کش دھماکہ نہیں‌تھا، ۔۔ میرے تجزیہ کے مطابق بھی یہ خودکش حملہ نہ تھا، بالفرض یہ خودکش حملہ مان بھی لیا جائے تو حادثاتی تھی، ۔۔ مگر سیاہ کپڑوں میں‌ملبوس جتھے جس میں‌بلتستانی افراد شامل تھے کسی بھی طور پر فساد برپا کرے ۔ یہ کاروائی کرنے کے لیے تیار تھے ، ۔۔ (دیگر آئندہ )۔
 
سویدا

محفلین
میرے تجزیے کے مطابق
القاعدہ بلیک واٹر ایم کیو ایم اور طالبان ہی کا سب کیا دھرا ہے اور سب اسی ایجنڈے پہ کام کررہی ہیں‌
کہ کسی طرح‌پاکستان کو کمزور کیا جائے اور جلد از جلد پاکستان امریکہ کے حوالے کیا جائے
 
Top